sulemansubhani نے Sunday، 10 March 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر 167: کہاں ہے وہ مردِ صالح ؟ حضرت سیدنا وہب بن منبہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں :”اللہ عزوجل کے ایک ولی نے گو شہ نشینی اختیار کر رکھی تھی ، لوگ اس کی زیارت وملاقات کے لئے جاتے تو وہ انہیں وعظ و نصیحت کرتا ، جب اس محفل سے لوگ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 8 March 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر166: عظیم لوگوں کی عظیم سوچ حضرت سیدنا ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ” یزید بن معاویہ نے حضرت سیدنا ابو درداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ کوپیغام بھیجا”کہ وہ اپنی صاحبزادی کا نکاح مجھ سے کردیں” حضرت سیدنا ابو درداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے انکار فرمادیا۔ پھر ایک غریب شخص […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 7 March 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر165: قرآن وسنت سے خلیفہ وقت کونصیحتیں حضرت سیدنا عبدالرحمن بن عمراوزاعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں:” ایک روز میں ساحل پر تھا کہ خلیفہ ابو جعفر منصور نے مجھے بلایا ، میں اس کے پاس گیا اور سلام کیا اس نے جواب دیا، مجھے اپنے ساتھ بٹھایا پھر کہنے لگا: اے اوزاعی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
حضرت ابن عباس ,
قرآن وسنت ,
سیّاحِ افلاک ,
صحیح بخاری ,
سیدنا عبدالرحمن بن عمراوزاعی ,
دانائے غُیوب ,
صحیح مسلم ,
ابو جعفر منصور ,
مُنَزَّہ ٌعَنِ الْعُیوب ,
خلیفہ ,
نبی مُکَرَّم ,
سیدنا عمر فارو ق اعظم ,
المستدرک ,
نُورِ مُجسَّم ,
حکایت ,
رسولِ اکرم ,
سورہ الکہف ,
شہنشاہ ِبنی آدم ,
حضرت عمر فاروق ,
صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم ,
نصیحت ,
شعب الایمان للبیھقی ,
نصیحتیں ,
سیدنا عطیہ بن بشر ,
حضورنبی پاک ,
اللہ عزوجل ,
صاحبِ لَولاک،
sulemansubhani نے Wednesday، 6 March 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر164: حضرت سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اوصافِ کریمہ حضرت سیدنا صالح رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے ، ایک مرتبہ امیر المؤمنین حضرت سیدنا معاویہ بن سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے حضرت سیدنا ضرار رضی اللہ تعالیٰ عنہسے فرمایاـ: ” میرے سامنے حضرت سیدنا علی کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 5 March 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر 163: حضرت سیدنا سری سقطی علیہ رحمۃاللہ القوی کاجنات سے مکالمہ حضرت سیدنا جنید بن محمد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں:” میں نے حضرت سیدناسری سقطی علیہ رحمۃ اللہ القوی کویہ فرماتے ہوئے سنا:” نوجوانی کے زمانہ میں جبکہ میرے دن بڑے اچھے گزر رہے تھے ۔ ایک رات ایسی آئی کہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 3 March 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر162: صبر کی تلقین محمد بن علی مدائنی سے منقول ہے ، محمد بن جعفر نے ارشاد فرمایا :” یمن کے کسی بادشاہ کا بھائی فوت ہوگیا ۔ توکسی عربی شخص نے اس کی تعزیت کرتے ہوئے اس طرح کہا:”یاد رکھ ! مخلوق ، خالق حقیقی کیلئے ہے ، شکر اسی ذات کا ہے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 2 March 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر161: روزِ جزاء کا خوف حضرت سیدناعبدالوھاب بن عبداللہ بن ابی بکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے، آپ فرماتے ہیں کہ ایک اعرابی امیرالمؤمنین حضرت سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بارگاہ میں حاضر ہوا اور عرض کی: ”اے عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ! نیکی کریں جنت پائیں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
امیرالمؤمنین ,
حضرت سیدنا عمر فاروق اعظم ,
روزِ جزا ,
حضرت عمر ,
سیدناعبدالوھاب بن عبداللہ بن ابی بکرہ ,
زندگی ,
ماں ,
حضرت عمر بن الخطاب ,
خوف ,
حکایت ,
حضرت عمر فاروق ,
بچیوں
sulemansubhani نے Friday، 1 March 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر 160: انمول نصیحتیں حضرت سیدناابوعبیدہ تاجی علیہ رحمۃاللہ الہادی فرماتے ہیں،میں نے حضرت سیدنا حسن بصری علیہ رحمۃاللہ القوی کو اس طرح فرماتے ہوئے سنا :” اے ابن آدم ! تیرے لئے دنیا کشادہ کردی گئی تو تُو آخرت کے عمل سے غافل ہوگیا ، تیری موت قریب آن پہنچی ،تجھے عمل کرنے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 28 February 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر159: نیک جِنّ حضرت سیدنا عبداللہ بن محمد قرشی علیہ رحمۃاللہ القوی کہتے ہیں، مجھے میرے والد نے بتایا کہ امیرالمؤمنین حضرت سیدنا علی المرتضی کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْھَہُ الْکَرِیْم جمعہ کے دن جب خطبہ ارشاد فرماتے تو اکثر یہ کہا کرتے :” اے لوگو ! نیکی کے کاموں کو لازم پکڑو اور جِن […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
خطبہ ,
حکایت ,
والد ,
نیک ,
امیرالمؤمنین ,
جِنّ ,
سیدنا عبداللہ بن محمد قرشی ,
حضرت سیدنا علی المرتضی ,
حضرت علی ,
ابوالاشتر ,
سیدنا علی المرتضی ,
جمعہ
sulemansubhani نے Tuesday، 26 February 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر 158: دنیا مصائب کا گھر ہے حضرت سیدناعبداللہ بن صالح عجلی علیہ رحمۃاللہ القوی فرماتے ہیں:” بنی شیبان کے ایک شخص نے مجھے بتایاکہ امیر المؤمنین حضرت سیدنا علی المرتضیٰ کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْھَہُ الْکَرِیْم نے خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایاـ:” تمام تعریفیں اللہ عزوجل کیلئے ہیں میں اسی کی حمد بیان کرتا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
حکایت ,
حضرت علی بن ابی طالب ,
سیدنا علی المرتضیٰ ,
حضرت علی ,
سورہ المومنون ,
دنیا ,
سیدناعبداللہ بن صالح عجلی ,
امیر المؤمنین ,
بنی شیبان ,
اللہ ,
حضرت سیدنا علی المرتضیٰ ,
اللہ تعالیٰ ,
کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْھَہُ الْکَرِیْم ,
مصائب ,
خطبہ ,
گھر