محفوظات برائے ”کتاب الصلوۃ“ زمرہ
مغرب کےبعد دو رکعتیں جلدی پڑھو
sulemansubhani نے Thursday، 11 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 411 اور حضرت حذیفہ سے اسی کی مثل ہے اور زیادہ کیا کہ کہتے تھے کہ مغرب کےبعد دو رکعتیں جلدی پڑھو کیونکہ وہ دونوں فرضوں کے ساتھ اٹھائی جاتی ہیں ۱؎ ان دونوں حدیثوں کو رزین نے روایت کیا اور بیہقی نے انہی سے زیادتی کو شعب الایمان میں اس کی مثل۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر 408 روایت ہے حضرت مکحول سے ۱؎ انہیں خبر پہنچی کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو کوئی مغرب کے بعد بات کرنے سے پہلے دو رکعتیں اور ایک روایت میں ہے چار رکعتیں پڑھ لے ۲؎ تو اس کی نماز علیین میں اٹھائی جاتی ہے۳؎(مرسلًا) شرح ۱؎ آپ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


لمبی قرأت
sulemansubhani نے Thursday، 11 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 407 روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم بعد مغرب دو رکعتوں میں لمبی قرأت کرتے تھے حتی کہ مسجد والے متفرق ہوجاتے ۱؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ ظاہر یہ ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ عمل مسجد میں ہوتا تھا کہ مغرب کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


گھروں کی نماز
sulemansubhani نے Thursday، 11 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 406 روایت ہے حضرت کعب ابن عجرہ سے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بنی عبدالاشہل کی مسجد میں تشریف لے گئے ۱؎ تو وہاں مغرب پڑھی جب لوگ اپنی نماز پڑھ چکے تو حضور نے انہیں اس کے بعد نفل پڑھتے دیکھا تو فرمایا کہ یہ گھروں کی نماز […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سارے صحابہ نے یہ نفل چھوڑ دیئے
sulemansubhani نے Thursday، 11 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 405 روایت ہے حضرت مرثد ابن عبداﷲ سے فرماتے ہیں کہ میں عقبہ جہنی کے پاس حاضر ہوا ۱؎ میں نے عرض کیا کہ کیا میں ابوتمیم کی عجیب بات آپ کو نہ سناؤں وہ تو مغرب سے پہلے دو رکعتیں پڑھتے تھے ۲؎ تو عقبہ بولے کہ یہ تو رسول اﷲ صلی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جب مؤذن نماز مغرب کی اذان دیتا
sulemansubhani نے Thursday، 11 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 404 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں کہ ہم مدینہ میں تھے تو جب مؤذن نماز مغرب کی اذان دیتا تو لوگ ستونوں کی طرف بھاگتے پھر دو رکعتیں پڑھتے حتی کہ اجنبی آدمی مسجد میں آتا تو سمجھتا کہ نماز پڑھ لی گئی ان پڑھنے والوں کے ہجوم کی وجہ سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مغرب سے پہلے نفل مکروہ
sulemansubhani نے Thursday، 11 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 403 روایت ہے حضرت مختار ابن فلفل سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ میں نے انس بن مالک سے عصر کے بعد کے نفلوں کے بارے میں پوچھا تو فرمایا کہ حضرت عمر بعد عصر نماز پڑھنے پر لوگوں کے ہاتھوں پر مارتے تھے ۲؎ حالانکہ ہم رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ظہر کی پہلی سنتوں کا ثواب
sulemansubhani نے Thursday، 11 June 2020 کو شائع کیا.

الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر 401 روایت ہے حضرت عمر سے فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ ظہر کے پہلے زوال کے بعد چار رکعتیں نماز تہجد کی اتنی رکعتوں کے برابر رکھی جاتی ہیں ۱؎ اور نہیں ہے کوئی چیز مگر وہ اس گھڑی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تاروں کے بعد دو رکعتیں
sulemansubhani نے Wednesday، 10 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 400 روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے تاروں کے بعد دو رکعتیں ہیں فجر سے پہلے اور سجدوں کے بعد دو رکعتیں مغرب کے بعد ۱؎(ترمذی) شرح ۱؎ اس میں سورۂ طور اور سورۂ قٓ کی دو آیتوں کی طرف اشارہ ہے”وَ مِنَ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


چار یا چھ رکعتیں پڑھ لیں
sulemansubhani نے Wednesday، 10 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 399 روایت ہے انہی سے فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی عشاء نہ پڑھی،جس کے بعد میرے پاس تشریف لائے مگر چار یا چھ رکعتیں پڑھ لیں ۱؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ دو مؤکدہ اور ان کے بعد دو یا چار غیرمؤکدہ،چونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم وتر اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com