sulemansubhani نے Wednesday، 10 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 397 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو مغرب کے بعد چھ رکعتیں پڑھے جن کے درمیان کوئی بری بات نہ کرے تو یہ بارہ برس کی عبادت کے برابر ہوں گی ۱؎(ترمذی)اور فرمایا یہ حدیث غریب ہے جسے ہم سوائے عمر ابن خثعم […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 10 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 396 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم عصر سے پہلے دو رکعتیں پڑھتے تھے ۱؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ یعنی کبھی چار کبھی دو لہذا یہ حدیث گزشتہ کے خلاف نہیں اسی لیئے امام اعظم فرماتے ہیں نمازی کو اختیار ہے کہ عصر سے پہلے چار رکعتیں پڑھے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 10 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 395 روایت ہے حضرت علی سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم عصر سے پہلے چار رکعتیں پڑھتے تھے جن کے درمیان مقرب فرشتوں اور ان کے مطیع مسلمانوں اور مومنوں پر سلام سے فاصلہ کرتے تھے ۱؎(ترمذی) شرح ۱؎ ظاہر ہے کہ درمیان کے سلام سے نماز کا سلام […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 10 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 394 روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اﷲ اس شخص پر رحم کرے جو عصر سے پہلے چار رکعتیں پڑھے ۱؎ (احمد،ترمذی،ابوداؤد) شرح ۱؎ دو سلاموں سے یا ایک سلام سے یہ سنتیں غیرمؤکدہ ہیں اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 10 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 393 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن سائب سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سورج ڈھلنے کے بعد ظہر سے پہلے چار رکعتیں پڑھتے اور فرماتے تھے کہ یہ وہ گھڑی ہے جس میں آسمان کے دروازے کھولے جاتے ہیں تو میں چاہتا ہوں کہ اس گھڑی میں میرا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 10 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 392 روایت ہے حضرت ابو ایوب انصاری سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ ظہر کے پہلے چار رکعتیں جن کے بیچ میں سلام نہ ہو ان کے لیئے آسمان کے دروازے کھولے جاتے ہیں ۱؎ (ابوداؤد،ابن ماجہ) شرح ۱؎ آسمان کے دروازے کھلنے سے مراد بارگاہِ الٰہی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 10 June 2020 کو شائع کیا.
الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر 391 روایت ہے حضرت ام حبیبہ سے فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ جو ظہر سے پہلے چار رکعتوں پر اور اس کے بعد چار رکعتوں پر پابندی کرے ۱؎ اﷲ اسے آگ پر حرام کردے گا۲؎ (احمد ترمذی،ابوداؤد،نسائی،ابن ماجہ) […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 9 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 390 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو تم میں جمعہ کے بعد نماز پڑھے تو چار سنتیں پڑھ لے(مسلم)اور اس کی دوسری روایت میں ہے فرمایا جب کوئی تم میں جمعہ پڑھے تو اس کے بعد چار رکعتیں پڑھ لے ۱؎ شرح […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 9 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 389 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن مغفل سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ مغرب سے پہلے دو رکعتیں پڑھو،مغرب سے پہلے دو رکعتیں پڑھو تیسری بار فرمایا جو چاہے اس خوف سے کہ لوگ اسے سنت بنالیں ۲؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ آپ صحابی ہیں،بیعت الرضوان میں شریک […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 9 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 388 روایت ہے انہی سے فرماتی ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فجر کی سنتیں دنیا اور دنیا کی چیزوں سے بہتر ہیں ۱؎ (مسلم) شرح ۱؎ یعنی سنت فجر مال و اولاد اور تمام دنیاوی سامان سے پیاری ہونا چاہیںے اور دیگر سنتوں و مستحبات سے افضل ہیں۔
مکمل تحریر پڑھیے »