محفوظات برائے ”Home, ہوم“ زمرہ
قومی علماء و مشائخ کانفرنس
sulemansubhani نے Saturday، 13 December 2025 کو شائع کیا.

حکومتی سرپرستی میں منعقد ہونے والی “قومی علماء و مشائخ کانفرنس” میں شریک اکثر مذہبی شخصیات کی گفتگو سن کر یوں محسوس ہوا جیسے یہ سب علماء نہیں بلکہ اقتدار کے ترجمان ہوں۔ مدح، قصیدے، دعائیں، اور حکومتی کارکردگی کے گُن گائیے ہوں… گویا تعلیمات نبوی کے وارث نہیں، سرکاری ترجمان ہوں۔ یہ منظر نیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
وندے ماترم اور اسلامی نظریہ
sulemansubhani نے Saturday، 13 December 2025 کو شائع کیا.

______وندے ماترم اور اسلامی نظریہ !! غلام مصطفےٰ نعیمی ہاشمیروشن مستقبل دہلی ان دنوں ہمارے ملک میں وندے ماترم کو لے کر گرما گرم بحثیں جاری ہیں۔بحثوں کا سلسلہ پارلیمنٹ سے لے کر میڈیا چینلوں اور مذہبی اداروں تک چل رہا ہے۔بحث و مباحثے کی وجہ یہ ہے کہ اس گیت کو لکھے ہوئے 150 […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
مرزا جہنمی اور جیو نیوز
sulemansubhani نے Sunday، 7 December 2025 کو شائع کیا.

مرزا محمد علی جہلمی عدالتی و قانونی طریقے سے  رہائی پا کر گھر پہنچ گئے ہیں۔ اللہ انہیں ہدایت عطا کرے اور وہ امت میں مزید تقسیم کا سبب نہ بنیں۔ اس سارے معاملے میں جیو نیوز اور اس کے دین بے زار اینکرز کا مکمل فریق بن کر اس کیس کی رپورٹنگ کرنا بلکہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

علامہ فضل حق خیر آبادی اور ملحد جاوید اخترنسبت و تعلق ایک غلط بیانی کی اصلاح تحریر : نثار مصباحی محب محترم حکیم عظمت اللہ نعمانی نے ایک مضمون بھیجا ہے۔ عنوان ہے: علما کے ایک خاندان کی ملحد نسلیں۔مضمون نگار کوئی خلیل الرحمٰن چشتی (نیو آرک، ڈیلاویر، امریکا) ہیں۔ انھوں نے اپنے مضمون میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
داتا دربار اور شرک
sulemansubhani نے Saturday، 29 November 2025 کو شائع کیا.

داتا دربار اور شرکاجتماع عام سے تھوڑا وقت نکال کر ھم پہلی مرتبہ تنقیدی نیت سے داتا دربار گئے اس سے قبل کئی مرتبہ لاہور جانے کا اتفاق ہوا تھا لیکن ہر مرتبہ ھم نے داتا دربار جانے کا مشورہ مسترد کیا تھا کیونکہ ھم “اہلیان توحید” سے بچپن سے یہ سننے آریے تھے کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

مجدّدِ مسلکِ اہلِ سنّت، عاشقِ رسول ﷺ، خطیبِ اعظمِ پاکستانحضرت مولانا محمّد شفیع اوکاڑوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی سوانح کا سرسری خاکہ نام: (مولانا حافظ) محمّد شفیع اوکاڑوی۔ ولادت: حاجی شیخ کرم الٰہی بن شیخ اللہ دِتّا بن شیخ امام الدّین مرحوم و مغفور، جو پنجاب کی معزّز شیخ تاجر برادری سے تعلّق رکھتے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

شرپسند عناصر کی ذہنی ساخت اور توبہ کے اسلامی تصور سے انحراف — تحقیقی و تنقیدی مطالعہپروفیسر دلاور خان ہر انسانی معاشرہ ایسے عناصر سے دوچار رہتا ہے جو اصلاح، اجتماعی خیر اور سماجی ہم آہنگی کے بجائے انتشار، بدظنی اور افتراق کو فروغ دیتے ہیں۔ یہ عناصر عموماً مذہب، اخلاق یا سماجی اقدار کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

7 اکتوبر کے جھٹکے: اسرائیل کی پہچان کیوں بدل رہی ہے؟ عتیق گورایہ یہ اہم باتیں الجزیرہ کی عربی ویب سائٹ پر شائع ایک تفصیلی رپورٹ سے لی گئی ہیں۔۔7 اکتوبر 2023ء کو جب طوفان کا واقعہ ہوا، تو اسرائیل پر ایک بہت بڑا جھٹکا لگا۔ یہ صدمہ صرف سیکیورٹی کا نہیں، بلکہ ملک کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِقۡرَاۡ بِاسۡمِ رَبِّكَ الَّذِىۡ خَلَقَ‌ۚ ۞ ترجمہ: (اے رسول مکرم ! ) اپنے رب کے نام سے پڑھیے جس نے پیدا کیا ہے تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : (اے رسول مکرم ! ) اپنے رب کے نام سے پڑھیے جس نے پیدا کیا۔ انسان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَلَيۡسَ اللّٰهُ بِاَحۡكَمِ الۡحٰكِمِيۡنَ ۞ ترجمہ: کیا اللہ تمام حاکموں سے بڑا حاکم نہیں ہے  ؏ التین : ٨ میں فرمایا کیا اللہ تمام حاکموں سے بڑا حاکم نہیں ہے۔۔ حضرت علی اور حضرت ابن عباس (رض) جب یہ آیت پڑھتے :” الیس اللہ باحکم الحکمین […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com