صبح وشام ذکر
sulemansubhani نے Wednesday، 15 July 2020 کو شائع کیا.

صبح وشام ذکر حضرت عبدالرحمٰن بن سہل بن حنیف رضی اللہ عنہم حضور رحمت عالم ﷺ کے دولت کدہ میں تھے کہ آیت ’’وَاصْبِرْ نَفْسَکَ مَعَ الَّذِیْنَ یَدْعُوْنَ رَبَّھُمْ بِالْغَدَاۃِ وَ الْعَشِیِّ وَالْاِبْکَارِ‘‘ نازل ہوئی۔ جس کا ترجمہ یہ ہے ’’اپنے آپ کو ان لوگوں کے پاس بیٹھنے کا پابند کیجئے جو صبح وشام اپنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


زبان کا صحیح استعمال کرو
sulemansubhani نے Sunday، 5 July 2020 کو شائع کیا.

زبان کا صحیح استعمال کرو حضرت ام حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت کرتی ہیں کہ رسول اعظم ﷺ نے فرمایا ابن آدم کا ہر کلام اس کے لئے وبال ہے اسکو اسکا کوئی نفع نہیں ملتا سوائے نیکی کا حکم کرنے اور برائی سے روکنے اور ذکر الٰہی کے۔ (ابن ماجہ) میرے پیارے آقا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سو حج کا ثواب
sulemansubhani نے Wednesday، 1 July 2020 کو شائع کیا.

سو حج کا ثواب روایت ہے حضرت عمرو بن شعیب رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے وہ اپنے والد سے وہ اپنے داداسے راوی ہیں۔ انہوں نے فرمایا رسول اللہ ﷺ نے فرمایاجو صبح کو سوبار’’سُبْحَانَ اللّٰہِ‘‘ پڑھے اور شام کو سوبار تو اس کی طرح ہوگا جو سو حج کرے اور جو صبح کو سوبار’’اَلْحَمْدُلِلّٰہِ‘‘پڑھے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بخشش نہ ہونے کا گمان بھی گناہ
sulemansubhani نے Sunday، 7 June 2020 کو شائع کیا.

بخشش نہ ہونے کا گمان بھی گناہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ حضور ا کا ارشاد گرامی ہے کہ لوگوں میں بڑا گنہگار وہ ہے جو عرفہ کے دن وقوف کرے اور یہ خیال کرے کہ اللہ تعالیٰ نے اس کی مغفرت نہیں کی۔ (احیاء العلوم) میرے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حاجی و معتمر شفاعت کریںگے
sulemansubhani نے Friday، 5 June 2020 کو شائع کیا.

حاجی و معتمر شفاعت کریںگے حدیث شریف میں ہے کہ حضور رحمتِ عالمﷺ  نے ارشاد فرمایا کہ حج کرنے والے اور عمرہ کرنے والے اللہ تعالی کے وفد اور اس کے مہمان ہیں اگر وہ اس سے مانگتے ہیں تو وہ انہیں عطافرماتا ہے۔ اور اس سے مغفرت چاہتے ہیں تو وہ ان کی مغفرت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


موت کے بعد حساب نہ ہوگا
sulemansubhani نے Thursday، 4 June 2020 کو شائع کیا.

موت کے بعد حساب نہ ہوگا حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ حضور ﷺ نے فرمایا جو کسی حرم پاک (مکہ مکرمہ یا مدینہ منورہ) میں فوت ہو جائے تو نہ وہ حساب کے لئے پیش کیا جائے گا اور نہ اس سے حساب لیا جائے گا اور اس سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حج جنت کے سوا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
sulemansubhani نے Tuesday، 2 June 2020 کو شائع کیا.

حج جنت کے سوا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ ایک عمرہ دوسرے عمرہ تک سرزد ہونے والے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے اور حج کا ثواب سوائے جنت کے کچھ نہیں۔ (بخاری و مسلم) […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حج صرف اللہ کے لئے
sulemansubhani نے Thursday، 28 May 2020 کو شائع کیا.

حج صرف اللہ کے لئے وَ لِلّٰہِ عَلَی النَّاسِ حِجُّ البَیْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ اِلَیْہِ سَبِیْلاً (پ؍۴ع؍۱) اور اللہ کے لئے لوگوں پر اس گھر کاحج کرنا ہے جو اس تک چل سکے۔ (کنز الایمان) میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو! آپ نے حج کے بیان کی ابتدا میں پڑھ لیا کہ حج کن پر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مال کی محبت کا انجام
sulemansubhani نے Sunday، 17 May 2020 کو شائع کیا.

مال کی محبت کا انجام میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو ! ثعلبہ بن حاطب ایک نہایت ہی مفلس مسلمان تھے وہ رب قدیر کی بارگاہ میں بہت ہی زیادہ سجدے کیا کرتے تھے ان کے کثرت سجود کی وجہ سے ان کے ماتھے پر داغ ہی نہیں بلکہ ان کا ماتھا گھٹنے کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مال برباد کیسے ہوتا ہے ؟
sulemansubhani نے Saturday، 16 May 2020 کو شائع کیا.

مال برباد کیسے ہوتا ہے ؟ امیر المومنین حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سرکار دو جہاں ﷺ نے ارشاد فرمایا خشکی اور تَری میں جو مال برباد ہوتا ہے وہ زکوٰۃ اد ا نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے اور حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com