حضور ﷺ کے رات کے اعمال طیبہ
sulemansubhani نے Thursday، 28 May 2020 کو شائع کیا.

باب الموقف جگہ کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ یعنی اس کا بیان کہ جماعت میں امام و مقتدی کہاں کھڑے ہوں۔ حدیث نمبر 330 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن عباس سے فرماتے ہیں میں نے اپنی خالہ میمونہ کے گھر میں رات گزاری ۱؎ تو رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نماز […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر136 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن عباس سے فرماتے ہیں کہ ہم کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم التحیات ایسے ہی سکھاتے تھے جیسے قرآن کی سورت سکھاتے تھے ۱؎ فرماتے تھے کہ برکت والی تحیتیں اور طیب نمازیں اﷲ کے لیئے ہیں اے نبی آپ پر سلام اور اﷲ کی رحمتیں برکتیں ہوں،ہم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


درمیانی نماز فجرکی نماز
sulemansubhani نے Tuesday، 8 October 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :600 روایت ہے حضرت مالک سے انہیں خبرپہنچی کہ حضرت علی ابن ابن طالب اورعبداﷲ ابن عباس فرماتے تھے کہ درمیانی نمازفجرکی نمازہے ۱؎ (مؤطا)اور ترمذی نے حضرت ابن عباس اور ابن عمر سے تعلیقًا روایت کیا۔ شرح ۱؎ ان بزرگوں کے نزدیک وسطی بمعنی افضل ہے جیسے”وَکَذٰلِکَ جَعَلْنٰکُمْ اُمَّۃً وَّسَطًا”یعنی چونکہ یہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


راحتِ قبر
sulemansubhani نے Wednesday، 29 May 2019 کو شائع کیا.

راحتِ قبر ترتیب۔ خلیل احمد رانا بسم اﷲ الرحمن الرحیم  صلی اﷲ علی حبیبہٖ سیّدنا محمد و آلہٖ وسلم ﷲ تعالیٰ عزوجل نے قرآن حکیم میں فرمایا کل نفسِِ ذائقۃُ الموت یعنی ہر جان دار نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے، موت کے بعد ہر انسان نے قبر میں اکیلے جانا ہے ، ذرا اندھیری […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,
جب کھال پکالی جائے تو پاک ہوجاتی ہے
sulemansubhani نے Wednesday، 17 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :469 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن عباس سے فرماتے ہیں میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ جب کھال پکالی جائے تو پاک ہوجاتی ہے ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ یعنی مردارکی کھال دھوپ میں خشک کرلی جائے یانمک یا کیکر کی چھال چھڑک کر سکھالی جائے تو پاک ہوجائے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :445 روایت ہے حضرت شعبہ سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ جب ناپاکی سے غسل کرلیتے تو داہنے ہاتھ سے بائیں ہاتھ پر سات بارپانی ڈالتے۲؎ پھر استنجاءکرتے ایک دفعہ بھول گئے کہ کتنی بار پانی ڈالا ہے مجھ سے پوچھا تو میں نے کہا کہ مجھےنہیں معلوم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :377 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن عباس سے فرمایا کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ایک باروضو کیا اس پر زیادتی نہ فرمائی ۱؎(بخاری)روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن زید سے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دو دو باروضوکیا۔(بخاری) شرح ۱؎ یعنی ہرعضو ایک بار دھویا اور اس وضو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بوسہ لمس سے ہے لہذا اس سے وضو کرو
sulemansubhani نے Wednesday، 30 January 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :316 روایت ہے حضرت ابن عمر سے کہ حضرت عمر ابن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ بوسہ لمس سے ہے لہذا اس سے وضو کرو ۱؎ شرح ۱؎ خیال رہے کہ ان تینوں بزرگوں کا اپنا قول یہ ہے کہ عورت کو چھونے اور بوسہ سے وضو ہے۔اس بارے میں حدیث […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :302 روایت ہے حضرت معاویہ ابن ابی سفیان سے ۱؎ کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا آنکھیں سرین کا بندھن ہیں تو جب آنکھ سوگئی تو بندھن کھل گیا ۲؎ (دارمی) شرح ۱؎ حضرت معاویہ کے حالات پہلے بیان ہوچکے۔ان کے والد کا نام حرب،کنیت ابو سفیان ابن صخر ہے،اموی ہیں،قریشی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دودھ پیا تو کلی فرمائی
sulemansubhani نے Monday، 21 January 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :295 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن عباس سے فرماتے ہیں رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے دودھ پیا تو کلی فرمائی اورفرمایا کہ اس میں چکناہٹ ہوتی ہے ۱؎ (مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یہ حدیث کھانے کے وضو کی تفسیر ہے۔اس سے معلوم ہورہا ہے کہ چکنی چیزکھاکریا پی کر کلی کرنا چاہیئے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com