مرزا صاحب کی انجینئرنگ أنکے درج ذیل قول پر: حنفیوں کے بیس رکعت تراویح کا جھوٹا دعوی اور جعلی اجماع ہے ۔ سنیے مرزا کی انجینئرنگ أور حدیث موطأ پر علمی کلام أز ابن طفیل الأزہری ( محمد علی)  

مکمل تحریر پڑھیے »


قبر والے مردہ ہیں أور سن نہیں سکتے
sulemansubhani نے Thursday، 16 May 2019 کو شائع کیا.

سؤال: ایک شخص نے آج مجھے ویڈیو سینڈ کرکے کہا: علامہ بھکروی قبر والے مردہ ہیں أور سن نہیں سکتے پر دلیل دیتے ہوئے فرماتے ہیں: وما أنت بمسمع من في القبور / آپ قبر والوں کو سنا نہیں سکتے ) سورہ فاطر – 22 – جواب أز ابن طفیل الأزہری ( محمد علی ) […]

مکمل تحریر پڑھیے »


صدقہ فطر ادا کرنے کا وقت کیا ہے
sulemansubhani نے Thursday، 16 May 2019 کو شائع کیا.

صدقہ فطر أدا کرنے کا وقت کیا ہے؟ جواب أز ابن طفیل الأزہری ( محمد علی) : صدقہ فطر( فطرانہ) أدا کرنے کے أوقات خمسہ: پہلا وقت : وقت الوجوب( صدقہ فطر کے واجب ہونے کا وقت) مذاہب ثلاثہ ( أئمۂ مالکیہ شافعیہ جنابلہ)کے ہاں رمضان کے آخری دن کے غروب شمس کے ساتھ صدقہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


غلط العام…۔ کی وضاحت سؤال: میں قطر میں ہوں میری طرف سے میرے والدین پاکستان میں فطرانہ أدا کردیتے ہیں،کیا یہ جائز ہے؟؟؟؟؟؟؟؟ جواب أز ابن طفیل الأزہری (محمد علی): زکاۃ أور فطرانہ کی أدائگی میں فرق ہوتا ہے جیسے کہ قاعدہ فقہیہ ہے: ” الزكوة تابعة للأموال و صدقة الفطر تابعة للابدان” ترجمہ: زکاۃ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تحریر ابن طفیل الأزہری ( محمد علی) آج ہمارے ایک دوست کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے۔ عبد عاجز ابن طفیل الأزہری کے پاس ایک دوست آئے وہ نقیب تھے انہوں نے کہا آپ مجھے ایک سؤال کا جواب دیں أور جواب بالکل ٹو دا پوائنٹ ہو . عبد عاجز نے پوچھا: پیارے دوست! سؤال […]

مکمل تحریر پڑھیے »


روزے کی حالت میں بلڈ ٹیسٹ
sulemansubhani نے Tuesday، 14 May 2019 کو شائع کیا.

سؤال: روزے کی حالت میں بلڈ ٹیسٹ ( Blood Test ) اور بلڈ ڈونیشن ( Blood Donation ) کا کیا حکم ہے ؟ کیا ان سے روزہ کی قضاء لازم ہوگی؟ جواب أز ابن طفیل الأزہری ( محمد علی ): ٹیسٹ کے لیے جو بلڈ لیا جاتا ہے اسکی مین تین أنواع ہیں: ۔ پولنگ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سؤال: انجیکشن کی جو مختلف أنواع ہیں انکی وضاحت فرما دیں کہ کیا ان سے روزے پر کوئی أثر پڑتا ہے؟ جواب أز ابن طفیل الأزہری (محمد علی): انجیکشن کی مختلف أنواع کی تو اس دور ارتقائی میں انجیکشن کی کافی أنواع ہیں : – انٹرامسلر انجیکشن ۔سکن انجیکشن ۔انٹرا وینس انجیکشن ۔أینل انجیکشن( جو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کیا نابالغ بچے کو زکاۃ دے سکتے ہیں
sulemansubhani نے Saturday، 11 May 2019 کو شائع کیا.

تحریر ابن طفیل الأزہری کیا نابالغ بچے کو زکاۃ دے سکتے ہیں؟ جواب: نابالغ بچے کو زکاۃ دے سکتے ہیں کیونکہ قرآن مجید فرماتا ہے: ” إنما الصدقات للفقراء والمساكين ..” التوبہ: 60 . ترجمہ: بے شک صدقات فقراء و مساکین کے لیے ہیں. إس آیت میں فقراء و مساکین کا لفظ مطلقا بولا ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سؤال : رمضان مبارک میں أگر عشاء کی نماز جماعت کے ساتھ نہ پڑھی ہو تو کیا وتر جماعت کے ساتھ پڑھ سکتا ہے؟ جواب أز ابن طفیل الأزہری ( محمد علی ): یہ مسئلہ فقہائے أحناف کے درمیان مختلف فیہ ہے أنکے ہاں درج ذیل آراء ہیں: پہلی رائے: أگر عشاء کی نماز جماعت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تنبیہ: جو لوگ اہل علم نہیں وہ آخر میں صرف خلاصہ کلام کو پڑھ کر حکم جان سکتے ہیں. سؤال: ڈراپس( Drops) کی جو مختلف أنواع ہیں أنکی وضاحت فرمادیں ، کیا أن سے روزہ پر کوئی أثر پڑھتا ہے؟ جواب أز ابن طفیل الأزہری ( محمد علی): ڈراپس یعنی جو دوائی کے قطرات کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com