ابواب طهارت عموماً محدثین کی عادت ہے کہ اولاً ”کتاب“ کا عنوان باندھتے ہیں پھر اس کے تحت ”باب“ ذکر کرتے ہیں مثلاً امام بخاری لکھتے ہیں ”کتاب العلم باب فضل العلم، کتاب الوضوء باب لا تقبل صلوۃ بغیر طہور وغیرہ، لیکن امام ترمذی کا اندازِ ذرا منفرد ہے، آپ کی عادت یہ ہے کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »