وَلَٮِٕنۡ مُّتُّمۡ اَوۡ قُتِلۡتُمۡ لَا اِلَى اللّٰهِ تُحۡشَرُوۡنَ – سورۃ نمبر 3 آل عمران – آیت نمبر 158
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَلَٮِٕنۡ مُّتُّمۡ اَوۡ قُتِلۡتُمۡ لَا اِلَى اللّٰهِ تُحۡشَرُوۡنَ ترجمہ: اور اگر تم فوت ہوجاؤ یا تم قتل کیے جاؤ تو یقینا تم اللہ ہی کی طرف جمع کیے جاؤ گے تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : اور اگر تم فوت ہوجاؤ یا تم قتل کیے […]