أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَطَوَّعَتۡ لَهٗ نَفۡسُهٗ قَـتۡلَ اَخِيۡهِ فَقَتَلَهٗ فَاَصۡبَحَ مِنَ الۡخٰسِرِيۡنَ ۞ ترجمہ: تو اس نے اپنے بھائی کے قتل کا منصوبہ بنایا سو اس کو قتل کردیا اور وہ نقصان اٹھانے والوں میں سے ہوگیا۔ تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : تو اس نے اپنے بھائی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہمارے زمانے کی عورتیں
sulemansubhani نے Sunday، 10 February 2019 کو شائع کیا.

ہمارے زمانے کی عورتیں عورتوں کے مسجد جانے کے متعلق ام المومنین، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنھا فرماتی ہیں کہ اگر رسول اللہ ﷺ عورتوں کے اس بناؤ سنگھار کو دیکھ لیتے جو انھوں نے اب ایجاد کیا ہے تو ان کو (مسجد میں آنے سے) منع فرما دیتے جس طرح بنی اسرائیل کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پہلا ظلمًا قتل ایجاد کیا
sulemansubhani نے Friday، 30 November 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :209 روایت ہے حضرت ابن مسعود سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ کوئی ظلمًا قتل نہیں کیا جاتا مگر اس کے خون ناحق میں حضرت آدم کے پہلے فرزند کا حصہ ضرور ہوتا ہے کہ اسی نے پہلے ظلمًا قتل ایجاد کیا ۱؎ (بخاری،مسلم)ہم حضرت معاویہ کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جو اسلام میں اچھا طریقہ
sulemansubhani نے Friday، 30 November 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :208 روایت ہے حضرت جریر سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ ہم صبح سویرے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر تھے کہ آپ کی خدمت میں ایک قوم آئی جو ننگی اور کمبل پوش تھی تلواریں گلے میں ڈالے تھے۲؎ ان میں عام بلکہ سارے ہی قبیلہ مضر سے تھے ان کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کیا عید میلاد النبیﷺ منانا عیسائیوں کی ایجاد ہے؟ آل مصطفی مصباحی سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ سرکار دوعالمﷺ کا جشن ولادت منانا کیسا ہے؟ مسلمانوں کو عید میلاد النبیﷺ منانا چاہئے یا نہیں؟ دارالعلوم دیوبند کے فتوے میں ہے کہ جشن عید میلاد النبیﷺ کا کوئی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سنت کو پکڑنا بدعت کی ایجاد سے بہتر ہے
sulemansubhani نے Sunday، 18 November 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :185 روایت حضرت غضیف بن حارث ثمالی ۱؎ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ کوئی قوم بدعت نہیں ایجاد کرتی مگر اسی قدر سنت اٹھالی جاتی ہے ۲؎ لہذا سنت کو پکڑنا بدعت کی ایجاد سے بہتر ہے۳؎(احمد) شرح ۱؎ آپ کی صحابیت میں اختلاف ہے،ابن حبان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :138 روایت ہے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے فرماتی ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو ایجاد کرے ہمارے دین میں وہ طریقہ جو اس دین سے نہیں وہ مردود ہے ۱؎ شرح ۱؎ یعنی وہ ایجاد کرنے والا مردود ہے یا اس کی یہ ایجاد مردود ہے۔خیال […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com