حدیث مضطرب کا بیان لغت میں اضطراب کا معنی ہے کسی نظام کا فساد اور کسی امر کا اختلال، جب سمندر کی موجیں ایک دوسرے سے ٹکراتی ہیں تو اس کو اضطراب کہتے ہیں، اور اس کی اصطلاحی تعریف یہ ہے: حافظ ابن الصلاح لکھتے ہیں: مضطرب وہ حدیث ہے جو مختلف سندوں سے مروی […]

مکمل تحریر پڑھیے »