اہل علم کے اتفاق سے حدیث ضعیف کی تقویت کی تحقیق جس حدیث کے مدلول پر علماء کا اتفاق ہو سو ایسی حدیث بھی مقبول ہے اور اس کے مقتضیٰ پر عمل کرنا واجب ہے۔ حافظ ابن حجر عسقلانی لکھتے ہیں: من جملة صفات القبول التي لم يتعرض لها شيخنا ان يتفق العلماء على العمل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کشف اور تجربہ سے حدیث ضعیف کی تقویت
sulemansubhani نے Wednesday، 4 November 2026 کو شائع کیا.

کشف اور تجربہ سے حدیث ضعیف کی تقویت ملا علی قاری لکھتے ہیں شیخ محی الدین ابن عربی نے کہا مجھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ روایت پہنچی کہ جس شخص نے ستر ہزار مرتبہ لا الہ الا اللہ کہا اس کی مغفرت کردی جائے گی اور جس کو اس کا ثواب بخش […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اہل علم کے عمل کی وجہ سے حدیث ضعیف کی تقویت کی تحقیق بعض اوقات علماء اور صلحاء کے عمل کی وجہ سے بھی حدیث کی صحت پر استدلال کیا جاتا ہے۔ امام حاکم نیشاپوری صلوۃ التسابیح کی صحت پر استدلال کرتے ہوئے لکھتے ہیں: ومما يستدل به على صحة هذا الحديث استعمال الائمة من […]

مکمل تحریر پڑھیے »


 مجتہد کے استدلال سے حدیث ضعیف کی تقویت کی تحقیق (علامہ ابن عابدین شامی لکھتے ہیں:)  ان المجتهد اذا استدل بحديث كان تصحيحا له كما في التحرير وغيره ۔(علامہ سید محمد امین ابن عابدین شامی متوفی ۱۲۵۲ھ، رد المحتار ج ۴  ص ۱ ، مطبوعہ مکتبہ عثمانیہ استنبول، ۱۳۲۷ھ) مجتہد جب کسی حدیث سے استدلال […]

مکمل تحریر پڑھیے »


 حدیث ضعیف کی تقویت کی وجوہ
sulemansubhani نے Saturday، 31 October 2026 کو شائع کیا.

 حدیث ضعیف کی تقویت کی وجوہ مذکور الصدر حوالہ جات سے معلوم ہوگیا کہ وجوب اور حرمت کے اثبات میں احادیث ضعیفہ کا اعتبار نہیں ہوتا، لیکن فضائل اعمال اور مناقب میں حدیث ضعیفہ کا اعتبار کیا جاتا ہے اس لیے مناسب معلوم ہوتا ہے کہ یہاں پر ان بعض قرائن کا ذکر کردیا جائے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تعدد اسانید سے حدیث ضعیف کی تقویت کی تحقیق حافظ ابن الصلاح لکھتے ہیں: ہوسکتا ہے کوئی شخص یہ کہے کہ بہت سی احادیث کو ضعیف قرار دیا جاتا ہے ، حالانکہ وہ متعدد اسانید سے مروی ہوتی ہیں مثلاً الاذنان من الراس ” دونوں کان سر سے ملحق ہیں ” جب یہ حدیث متعدد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث ضعیف پر عمل کرنے کی تحقیق
sulemansubhani نے Saturday، 31 October 2026 کو شائع کیا.

حدیثِ ضعیف پر عمل کرنے کی تحقیق: علامہ خطیب بغدادی لکھتے ہیں: بے شمار علماء سلف سے مروی ہے کہ جو احادیث حلال اور حرام کرنے سے متعلق ہوں ان میں صرف ان لوگوں کی روایت جائز ہے جو تہمت سے بری ہوں اور بدگمانی سے دور ہوں اور جو احادیث ترغیب اور مواعظ سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث ضعیف کے مراتب
sulemansubhani نے Saturday، 31 October 2026 کو شائع کیا.

حدیث ضعیف کے مراتب علامہ سیوطی لکھتے ہیں : حدیث ضعیف کی بدترین قسم موضوع ہے، اور اس پر سب کا اتفاق ہے، پھر اس کے بعد متروک ہے، پھر منکر ہے، پھر معلل ہے، پھر مدرج ہے، پھر مقلوب ہے، پھر مضطرب ہے، یہ حافظ ابن حجر عسقلانی کی بیان کردہ ترتیب ہے، اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جرح اور تعدیل کے الفاظ کا بیان
sulemansubhani نے Saturday، 31 October 2026 کو شائع کیا.

جرح اور تعدیل کے الفاظ کا بیان علامہ نووی لکھتے ہیں: الفاظ تعدیل کے کئی مراتب ہیں، پہلا مرتبہ: ثقہ، متقن، ثبت یا حجت، عدل، حافظ، یا ضابط۔ دوسرا مرتبہ: صدوق، لا باس به، تیسرا مرتبہ: یہ بوڑھا ہے، اس کی حدیث لکھی جائے گی اور غور کیا جائے گا، چوتھا مرتبہ: صالح الحديث، اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بدحافظہ کی روایت کا بیان
sulemansubhani نے Saturday، 31 October 2026 کو شائع کیا.

بدحافظہ کی روایت کا بیان حافظ ابن حجر عسقلانی لکھتے ہیں: بد حافظہ سے مراد وہ شخص ہے جس کی صحت، خطا پر راجح نہ ہو، ایک وہ ہے کہ اس کا بد حافظہ ہونا تمام حالات میں اس کو لازم ہو اس کی حدیث شاذ ہوتی ہے، دوسری قسم یہ ہے کہ حافظہ کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com