sulemansubhani نے Saturday، 10 October 2026 کو شائع کیا.
حدیث ضعیف کی تعریف لغت کے اعتبار سے ضعیف قوی کی ضد ہے، اور ضعف حسی بھی ہوتا ہے اور معنوی بھی، حسی بھی ہوتا ہے اور یہاں ضعف سے مراد معنوی ہے ۔ اور حدیثِ ضعیف کی اصطلاحی تعریف یہ ہے: حافظ ابن الصلاح لکھتے ہیں: ہر وہ حدیث جس میں حدیثِ صحیح اور […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 9 October 2026 کو شائع کیا.
قوت اور ضعف کے اعتبار سے حدیث کی تقسیم خبر الآحاد یعنی مشہور، عزیز اور غریب کی قوت اور ضعف کے اعتبار سے دو قسمیں ہیں: (۱)۔ مقبول: یہ وہ قسم ہے جس میں خبر کا صدق راجح ہوتا ہے اس کا حکم یہ ہے کہ اس سے استدلال کرنا جائز ہے، اور اس کے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 6 October 2026 کو شائع کیا.
تعدد اور تفرد کے اعتبار سے حدیث کی تقسیم ہم تک حدیث پہنچنے کے اعتبار سے حدیث کی دو قسمیں ہیں، خبر متواتر اور خبر واحد۔ خبر متواتر کی تعریف اور شرائط تواتر کا لغوی معنی ہے کسی چیز کا یکے بعد دیگرے اور لگاتار آنا جب لگا تار بارش ہو تو عرب کہتے ہیں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 3 October 2026 کو شائع کیا.
محدث اور حافظ کی تعریف شیخ فتح الدین نے یہ کہا ہے کہ ہمارے زمانہ میں محدث وہ شخص ہے جو علم الحدیث روایۃ ودرایۃ کا ماہر ہو اور بہ کثرت راویوں اور مرویات پر مطلع ہو۔ حافظ الحدیث کو کس قدر احادیث یاد ہونی چاہئیں؟ اس کا اندازہ اس سے ہو سکتا ہے کہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 3 October 2026 کو شائع کیا.
حدیث، متن اور سند کا معنی متن کے طریق کی حکایت کو سند کہتے ہیں اور متن حدیث کے ان الفاظ کو کہتے ہیں جن کے ساتھ معانی قائم ہوں، حدیث کا معنی قدیم کی ضد ہے یعنی حادث، اور علامہ ابن حجر نے بیان کیا ہے کہ حدیث کا اصطلاحی معنی یہ ہے: ما […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 19 September 2026 کو شائع کیا.
علم الحدیث روایۃ اور علم الحدیث درایۃ کی تعریفات علامہ جلال الدین سیوطی لکھتے ہیں: علامہ ابن اکفانی نے کہا ہے کہ علم حدیث کی دو قسمیں ہیں: علم الحدیث روایۃ اور علم الحدیث درایۃ۔ علم الحدیث روایۃ کی تعریف یہ ہے: هو علم يشتمل على اقوال النبي صلى الله علیہ وسلم وافعالہ وروایتھا ضبطھا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 18 September 2026 کو شائع کیا.
تعدادِ احادیث کا بیان حافظ ابن حجر عسقلانی لکھتے ہیں: امام ابو جعفر محمد بن حسین بغدادی نے کتاب التمییز میں لکھا ہے کہ ثوری، شعبہ، یحییٰ بن سعید القطان، ابن مہدی اور امام احمد بن حنبل سے مروی ہے کہ بلا تکرار احادیثِ صحیحہ جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مسنداً مروی ہیں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 17 September 2026 کو شائع کیا.
کتب احادیث کے اسماء مسند: (۱) وہ کتاب جس میں ہر صحابی کی مرویات الگ الگ جمع ہوں۔ (۲) وہ حدیثِ مرفوع جس کی سند رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تک متصل ہو۔ صحیح: جس کتاب کے مصنف نے صرف احادیثِ صحیحہ کا التزام کیا ہو جیسے صحیح بخاری و صحیح مسلم وغیرہ۔ جامع: […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 16 September 2026 کو شائع کیا.
چند ضروری اصطلاحات کا بیان حدیث کی چند کتابوں کا تعارف کرانے کے بعد ہم علم حدیث کی چند اہم اور ضروری اصطلاحات کا بیان کر رہے ہیں فَنَقُوْلُ وَبِاللّٰهِ التَّوْفِیْقُ وَبِهٖ الاستعانة یلیق۔ حدیث: حدیث کا لغوی معنی قدیم کی ضد ہے اور اصطلاحی تعریف یہ ہے: نقل ما اضيف الى النبى صلى الله […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 14 September 2026 کو شائع کیا.
حدیث صحیح کے راوی کی شرائط کا بیان : حافظ ابوبکر الحازمی لکھتے ہیں: ۱۔ پہلی شرط اسلام ہے، کیونکہ مشرکین کی روایت کتاب و سنت اور اجماع سے مردود ہے، البتہ اگر کسی شخص نے حالتِ شرک میں کوئی روایت سنی پھر اس کو اسلام قبول کرنے کے بعد روایت کیا تو اس میں […]
مکمل تحریر پڑھیے »