حدیث مقلوب کا بیان: مقلوب، قلب کا اسم مفعول ہے، اور قلب کا معنی ہے کسی شئے کو الٹا کرنا، الٹ پلٹ کرنا، اور اصطلاح میں حدیث مقلوب اس حدیث کو کہتے ہیں جس کی سند یا متن میں کسی لفظ کو بدل دیا جائے یا مقدم کو موخر اور موخر کو مقدم کردیا جائے۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »