أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاِنۡ كَانَ ذُوۡ عُسۡرَةٍ فَنَظِرَةٌ اِلٰى مَيۡسَرَةٍ ‌ؕ وَاَنۡ تَصَدَّقُوۡا خَيۡرٌ لَّـكُمۡ‌ اِنۡ كُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ ترجمہ: اور اگر (مقروض) تنگ دست ہے تو اسے اس کی فراخی دستی تک مہلت دو اور (قرض کو معاف کرکے) تمہارا صدقہ کرنا زیادہ بہتر ہے ‘ اگر تم جانتے ہو […]

مکمل تحریر پڑھیے »