امت پر حضور ﷺ کے حقوق
sulemansubhani نے Tuesday، 8 October 2019 کو شائع کیا.

امت پر حضور ﷺ کے حقوق میرے پیارے آقا ﷺ  کے پیارے دیوانو! تاریخ کا مطالعہ کریں تو اس بات کا اندازہ ہوگا کہ اللہ کے پیارے رسول ﷺ  نے ہم گنہگاروں کے لئے کتنی مشقتیں برداشت کیں ہیں۔ جب آپ نے فاران کی چوٹی سے کلمۂ حق کا اعلان فرمایا تو وہی عرب جو آج […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَذَرُوۡا ظَاهِرَ الۡاِثۡمِ وَبَاطِنَهٗ‌ؕ اِنَّ الَّذِيۡنَ یَکْسِبُوۡنَ الۡاِثۡمَ سَيُجۡزَوۡنَ بِمَا كَانُوۡا يَقۡتَرِفُوۡنَ ۞ ترجمہ: اور کھلا گناہ اور پوشیدہ گناہ چھوڑ دو ، بیشک جو لوگ گناہ کرتے ہیں ان کو عنقریب ان کے اعمال کی سزا دی جائے گی۔ تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


معجزاتِ نبی ﷺ
sulemansubhani نے Saturday، 28 September 2019 کو شائع کیا.

معجزاتِ نبی ﷺ معجزہ کیاہے؟: حضرات انبیائے کرام علیہم الصلوٰۃ والسلام سے ان کی نبوت کی صداقت ظاہر کرنے کے لئے کسی ایسی تعجب خیز چیز کا ظاہر ہوناجو عادتاً نہیں ہوا کرتی ، اسی خلاف عادت ظاہر ہونے والی چیز کا نام معجزہ ہے۔ معجزہ چونکہ نبی کی صداقت ظاہر کرنے کے لئے ایک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَزَكَرِيَّا وَيَحۡيٰى وَعِيۡسٰى وَاِلۡيَاسَ‌ؕ كُلٌّ مِّنَ الصّٰلِحِيۡنَۙ ۞ ترجمہ: اور زکریا اور یحییٰ اور عیسیٰ اور الیاس، یہ سب صالحین میں سے ہیں۔ تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : اور زکریا اور یحییٰ اور عیسیٰ اور الیاس، یہ سب صالحین میں سے ہیں۔ (الانعام : […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مصافحہ ومعانقہ وبوسہ وقیام
sulemansubhani نے Friday، 14 June 2019 کو شائع کیا.

مصافحہ ومعانقہ وبوسہ وقیام حدیث شریف میں ہے کہ جب دو مسلمان ملیں اور مصافحہ کریں اور اللہ کی حمد کریں اور استغفار کریں تو دونوں کی مغفرت ہوجائے گی ۔ (ابو دائود جلد ثانی ؍ص۳۶۱ مجتبائی) مسئلہ:مصافحہ سنت ہے اور اس کا ثبوت متواتر حدیثوں سے ہے اور احادیث میں اس کی بہت بڑی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


شانِ صدیق اکبر
sulemansubhani نے Monday، 10 June 2019 کو شائع کیا.

شانِ صدیق اکبر  القرآن :والذی جاء بالصدق وصدق بہ اولئک ھم المتقون o ترجمہ :اور وہ یہ سچ لیکر تشریف لائے او روہ جنہوں نے ان کی تصدیق کی یہی ڈر والے ہیں ۔ (سورۃ الزمر ،پارہ :۲۴،آیت نمبر ۳۳) مفسرین نے اس آیت میں تصدیق کرنے والے سے مراد حضرت صدیق اکبر رضی اللہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تحفۂ معراج کی عظمت وفضیلت
sulemansubhani نے Sunday، 9 June 2019 کو شائع کیا.

خدائے جل وعلا نے انسان کی آفرینش سے قبل ہی کائنات کی تمام اشیاء کو وجود بخشا، زمین وآسمان بنائے، چاند سورج ،لیل ونہار کی تخلیق کی ،شجروحجر بحر وبر، انسان کی پیدائش سے پہلے بنائے گئے گویا اس دنیا میں انسان کی آمد سے قبل ساری چیزوں کا انتظام وانصرام کیا جاچکا تھا اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


شانِ خلفائے راشدین و صحابہ کرام علیہم الرضوان القرآن :محمد رسول اللّٰہ ط والذین معہ اشداء علی الکفار رحماء بینھم تراھم رکعا سجداo ترجمہ :محمد (ﷺ)اللہ کے رسول ہیں اور ان کے ساتھ والے کافروں پر سخت ہیں اور آپس میں نرم دل تو انہیں دیکھے گا رکوع کرتے سجدے میں گرتے ۔(سورہ الفتح ،پارہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


راحتِ قبر
sulemansubhani نے Wednesday، 29 May 2019 کو شائع کیا.

راحتِ قبر ترتیب۔ خلیل احمد رانا بسم اﷲ الرحمن الرحیم  صلی اﷲ علی حبیبہٖ سیّدنا محمد و آلہٖ وسلم ﷲ تعالیٰ عزوجل نے قرآن حکیم میں فرمایا کل نفسِِ ذائقۃُ الموت یعنی ہر جان دار نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے، موت کے بعد ہر انسان نے قبر میں اکیلے جانا ہے ، ذرا اندھیری […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,
حدیث کی تعریف اور قسمیں
sulemansubhani نے Friday، 24 May 2019 کو شائع کیا.

:: حدیث کی تعریف اور قسمیں :: جمہور علماء کی اصطلاح میں حدیث کی تعریف یہ کی گئی ہے :۔ حدیث کہتے ہیں حضور ﷺ کے قول کو وہ صراحتہََ ہو یا حکماََ اور حضور ﷺ کے فعل کو اور حضور ﷺ کی تقریر کو ۔ تقریرکا مطلب یہ ہے کہ حضور ﷺ کے روبرو […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com