أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ كَىۡ نُسَبِّحَكَ كَثِيۡرًا ۞ ترجمہ: تاکہ ہم تیری بہت تسبیح کریں حضرت موسیٰ کی ان دعائوں کا سبب  پھر حضرت موسیٰ (علیہ السلام) نے یہ عرض کیا کہ میں نے یہ دعائیں اس لئے کی ہیں کہ ہم تیری بہ تسبیح کریں اور تجھے بہت زیاد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاَشۡرِكۡهُ فِىۡۤ اَمۡرِىْ ۞ ترجمہ: اور میرے مشن میں اس کو میرا شریک کر دے حضرت موسیٰ (علیہ السلام) کا آٹھواں سوال یہ تھا کہ اللہ تعالیٰ حضرت ہارون کو ان کے مشن میں شریک کر دے اور مشن سے مراد نبوت ہے۔ کیونکہ حضرت موسیٰ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اشۡدُدۡ بِهٖۤ اَزۡرِىْ ۞ ترجمہ: اس سے میری کمر کو مضبوط کر دے ازر کا معنی  حضرت موسیٰ کا ساتواں سوال یہ تھا کہ میرے بھائی سے میری کمر مضبوط کر دے، ازر کے معنی ہیں قوت، فازرہ کے معنی ہیں اس کی اعانت کی، ابوعبیدہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ هٰرُوۡنَ اَخِى ۞ ترجمہ: میرے بھائی ہارون کو وزارت کے لئے بھائی کی تخصیص کی وجہ  حضرت موسیٰ (علیہ السلام) کا پانچواں سوال یہ تھا کہ وہ وزیر ان کے اہل سے ہو یعنی ان کے اقارب سے ہو۔ حضرت موسیٰ (علیہ السلام) کا چھٹا سوال […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاجۡعَلْ لِّىۡ وَزِيۡرًا مِّنۡ اَهۡلِىْ ۞ ترجمہ: اور میرے لئے میرے اہل میں سے ایک وزیر بنا دے وزیر کا معنی اور اس کے متعلق احادیث  حضرت موسیٰ (علیہ السلام) نے چوتھا سوال یہ کیا کہ میرے لئے ایک وزیر بنا دے۔ وزیر کا لفظ وزر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاحۡلُلۡ عُقۡدَةً مِّنۡ لِّسَانِیْ ۞ ترجمہ: اور میری زبان کی گرہ کھول دے   حضرت موسیٰ کی زبان میں گرہ کی وجوہ  تیسرا سوال یہ کہ میرے لئے میری زبان کی گروہ کھول دے۔ ان کی زبان میں جو گرہ تھی اس کی دو جہیں ہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قَالَ رَبِّ اشۡرَحۡ لِىۡ صَدۡرِىْ ۞ ترجمہ: موسیٰ نے کہا اے میرے رب ! میرے لئے میرا سینہ کھول دے تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : موسیٰ نے کہا : اے میرے رب ! میرے لئے میرا سینہ کھول دے اور میرے لئے میرا کام […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاضۡمُمۡ يَدَكَ اِلٰى جَنَاحِكَ تَخۡرُجۡ بَيۡضَآءَ مِنۡ غَيۡرِ سُوۡٓءٍ اٰيَةً اُخۡرٰىۙ ۞ ترجمہ: اور اپنا ہاتھ اپنی بغل میں ملا لیں تو وہ بغیر کسی عیب کے سفید چمکتا ہوا نکلے گا، یہ دوسری نشانی ہے یدبیضا اور عصا میں کون سا معجزہ زیادہ عظیم ہے۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قَالَ خُذۡهَا وَلَا تَخَفۡ‌ ۖ سَنُعِيۡدُهَا سِيۡرَتَهَا الۡاُوۡلٰى‏ ۞ ترجمہ: فرمایا اس کو پکڑ لو اور ڈرو مت، ہم ابھی اس کو پہلی حالت کی طرف لوٹا دیں گے سانپ سے حضرت موسیٰ کے ڈرنے کی توجیہات  طہ :21 میں فرمایا اس کو پکڑ لو اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


  أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قَالَ اَلۡقِهَا يٰمُوۡسٰى‏ ۞ ترجمہ: فرمایا اے موسیٰ اس کو ڈال دو تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : فرمایا اے موسیٰ اس کو ڈال دو موسیٰ نے اس کو ڈال دیا تو اچانک وہ ایک دوڑتا ہوا سانپ تھا فرمایا اس کو پکڑ لو […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com