حجامت اورختنہ کے مسائل
sulemansubhani نے Saturday، 10 April 2021 کو شائع کیا.

{حجامت اور ختنہ کے مسائل} حدیث شریف: سرکارِ اعظم ﷺنے فرمایا پانچ چیزیں نبیوں علیہم السلام کی سنّت سے ہیں ختنہ کرنا ، موئے زیر ناف مونڈنا، مونچھیں کم کرنا ،ناخن ترشوانااوربغل کے بال اکھیڑنا۔(بُخاری ومُسلم) مسئلہ : دانت سے ناخن نہ کھٹکنا چاہیے کہ مکروہ ہے اوراس میں برص پیدا ہونے کا ڈر ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :419 روایت ہے انہی سے فرماتی ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کو جب ختنہ ختنے میں غائب ہوجائے تو غسل واجب ہے میں نے اور رسول ﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ عمل کیا تو ہم نے غسل کیا ۱؎(ترمذی و ابن ماجہ) شرح ۱؎ اُمّ المؤمنین نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


یٰبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اذْكُرُوْا نِعْمَتِیَ الَّتِیْۤ اَنْعَمْتُ عَلَیْكُمْ وَ اَنِّیْ فَضَّلْتُكُمْ عَلَى الْعٰلَمِیْنَ(۱۲۲) اے اولادِ یعقوب یاد کرو میرا احسان جو میں نے تم پر کیا او ر وہ جو میں نے اس زمانہ کے سب لوگوں پر تمہیں بڑائی دی وَ اتَّقُوْا یَوْمًا لَّا تَجْزِیْ نَفْسٌ عَنْ نَّفْسٍ شَیْــٴًـا وَّ لَا یُقْبَلُ مِنْهَا عَدْلٌ وَّ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


چار چیزیں پیغمبروں کی سنتوں سے ہیں
sulemansubhani نے Saturday، 2 March 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :364 روایت ہے حضرت ابوایوب سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ چار چیزیں پیغمبروں کی سنتوں سے ہیں ۱؎ شرم۔ایک روایت میں ہے ختنہ ۲؎ عطر ملنا،مسواک اور نکاح ۳؎ ( ترمذی) شرح ۱؎ سنت قولی یا فعلی،لہذا اس پر یہ اعتراض نہیں کہ عیسیٰ و یحیی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دس چیزیں نبیوں کی سنت سے ہیں
sulemansubhani نے Friday، 1 March 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :362 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ دس چیزیں نبیوں کی سنت سے ہیں ۱؎ مونچھ کٹانا ۲؎ داڑھی بڑھانا۳؎ مسواک،ناک میں پانی لینا،ناخن کٹانا۴؎ پورے دھونا ۵؎ بغل کے بال اکھیڑنا۶؎ زیر ناف کے بال مونڈنا۷؎ پانی خرچ کرنا یعنی استنجاءکرنا ۸؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com