sulemansubhani نے Friday، 26 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 514 روایت ہے حضرت بریدہ سے فرماتے ہیں میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کوفرماتے سنا کہ وتر لازم ہیں تو جو وتر نہ پڑھے وہ ہم سے نہیں وتر لازم ہیں جو وتر نہ پڑھے وہ ہم سے نہیں وتر لازم ہیں تو جو وتر نہ پڑھے وہ ہم سے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 25 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 510 روایت ہے حضرت ابی ابن کعب سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم جب وتر کا سلام پھیرتے تو فرماتے “سُبْحَانَ الْمَلِكِ الْقُدُّوْس”(ابوداؤد)اور نسائی نے زیادہ کیا کہ تین بار دراز کرکے ۱؎ شرح ۱؎ اس طرح کہ قدوس کی دال کو خوب کھینچتے مگر آخری بار میں جیسا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 25 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 509 روایت ہے حضرت حسن ابن علی سے فرماتے ہیں ۱؎ مجھے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے چند کلمات سکھائے جنہیں میں وتر کے قنوت میں پڑھا کروں الٰہی مجھے ان میں ہدایت دے جنہیں تو نے ہدایت دی اور عافیت والوں میں عافیت دے جن کا تو والی بنا ان […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 25 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 507 روایت ہے حضرت عبدالعزیز ابن جریج سے فرماتے ہیں ہم نے حضرت عائشہ سے پوچھا کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کن سورتوں سے وتر پڑھتے تھے فرمایا پہلی رکعت میں”سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الْاَعْلَی”دوسری میں “قُلْ یٰۤاَیُّہَا الْکٰفِرُوۡنَ”اور تیسری میں”قُلْ ہُوَ اللہُ اَحَدٌ”اور فلق والناس سے ۱؎(ترمذی،ابوداؤد) شرح ۱؎ یعنی تیسری […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
قُلْ ہُوَ اللہُ اَحَدٌ ,
حدیث ,
رسول اﷲ ,
حضرت عائشہ ,
رسول اﷲﷺ ,
سیدہ عائشہ صدیقہ ,
وتر ,
حضرت عبدالعزیز ابن جریج ,
سورتوں ,
سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الْاَعْلَی ,
قُلْ یٰۤاَیُّہَا الْکٰفِرُوۡنَ
sulemansubhani نے Thursday، 25 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 506 روایت ہے حضرت زید ابن اسلم سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو وتر کے بغیر سوجائے وہ صبح ہونے پر پڑھ لے ۱؎(ترمذی مرسلًا) شرح ۱؎ یعنی اگر عشاء پڑھ لی ہو تہجد کے وقت آنکھ نہ کھلے تو صبح کے بعد نماز فجر سے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 25 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 505 روایت ہے حضرت خارجہ ابن حذافہ سے فرماتے ہیں ہمارے پاس رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور فرمایا کہ اﷲ نے ایک نماز سے تمہاری مدد فرمائی ۱؎ جو تمہارے لیئے سرخ اونٹوں سے بہتر ہے ۲؎(وتر)اسے اﷲ نے تمہارے لیئے نماز عشاء و طلوع فجر کے درمیان ر […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 25 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 504 روایت ہے حضرت علی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اﷲ وتر ہے ۱؎ وتر کو پسند فرماتا ہے ۲؎ تو اے قرآن والو وتر پڑھا کرو۳؎(ترمذی،ابوداؤد،نسائی) شرح ۱؎ عربی میں وتر فرد عدد کو کہتے ہیں جو تقسیم نہ ہوسکے اکیلا ہو،رب تعالٰی عدد سے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 25 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 503 روایت ہے حضرت ابو ایوب سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ ہر مسلمان پر وتر لازم ہیں ۱؎ جو پانچ وتر پڑھنا چاہے وہ پانچ پڑھے ۲؎ جو تین پڑھنا چاہے وہ ایسا ہی کرے ۳؎ جو ایک پڑھنا چاہے وہ ایسا ہی کرے ۴؎ (ابوداؤد،نسائی،ابن […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 25 June 2020 کو شائع کیا.
الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر 501 روایت ہے حضرت غضیف ابن حارث سے ۱؎ فرماتے ہیں میں نے حضرت عائشہ سے عرض کیا کہ فرمایئے تو رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم غسل جنابت اول شب میں کرتے تھے یا آخر میں فرمایا اکثر اول شب میں غسل کرتے تھے اور اکثر آخر میں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 24 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 499 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے رات کے ہر حصہ میں وتر پڑھی ہے اول شب میں درمیانی میں آخری میں اور آپ کے وتر سحر پر منتہی ہوئے ۱؎ (مسلم،بخاری) شرح ۱؎ سحر سے مراد رات کا آخری چھٹا حصہ ہے یعنی […]
مکمل تحریر پڑھیے »