sulemansubhani نے Saturday، 16 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 262 روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سورہ ص میں سجدہ کیا اور فرمایا کہ حضرت داؤد نے توبہ کے طور پر یہ سجدہ کیا تھا اور ہم شکر کے طور پر یہ سجدہ کرتے ہیں ۱؎(نسائی) شرح ۱؎ اس کا شکریہ کہ رب […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 16 May 2020 کو شائع کیا.
الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر 261 روایت ہے حضرت ابن مسعود سے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سورۂ وَالنَّجْم پڑھی تو اس میں آپ نے بھی سجدہ کیا اور انہوں نے بھی جو آ پ کے ساتھ تھے ۱؎ ایک قریشی بڈھے کے سوا ء جس نے ایک مٹھی کنکریا مٹی […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 16 May 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاِذۡ قُلۡنَا لِلۡمَلٰۤئِكَةِ اسۡجُدُوۡا لِاٰدَمَ فَسَجَدُوۡۤا اِلَّاۤ اِبۡلِيۡسَ قَالَ ءَاَسۡجُدُ لِمَنۡ خَلَقۡتَ طِيۡنًا ۞ ترجمہ: اور (یاد کیجیے) جب ہم نے فرشتوں سے کہا آدم کو سجدہ جرو تو ابلیس کے سوا سب نے سجدہ کیا، اس نے کہا کیا میں اس کو سجدہ کروں جس […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
یاد کیجیے ,
Quran ,
صوتہ ,
آدم علیہ السلام ,
واجلب علیھم بخیلک ورجلک ,
تبیان القرآن ,
وشارکھم فی الاموال والاولاد ,
سجدہ ,
حضرت آدم ,
ابلیس ,
فرشتوں ,
سورہ الاسراء ,
سورہ بنواسرائیل ,
Tibyan ul Quran ,
مٹی ,
Allama Ghulam Rasool Saeedi
sulemansubhani نے Friday، 15 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 258 روایت ہے حضرت ابن عباس سے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجرت کے بعد طوال مفصل کی قرأت کے دوران سجدہ نہیں کیا ۱؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ خیال رہے کہ اگر سجدۂ تلاوت فرض نماز میں کرے تو اس میں سجدے کی تسبیح پڑھنا افضل ہے اور اگرنماز میں یا خارج […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 15 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 257 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ کے سال آیت سجدہ پڑھی سب لوگوں نے سجدہ کیا ۱؎ ان میں سوار اور زمین پرسجدہ کرنے والے حتی کہ سوار اپنے ہاتھ پر سجدہ کرتا تھا ۲؎ شرح ۱؎ یہ واقعہ سورۂ وَالنَّجْم پڑھنے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 15 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 256 روایت ہے انہی سے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہم پر قرآن پڑھتے جب سجدے کی آیت پر گزرتے تو تکبیر کہتے اور سجدہ کرتے ہم آپ کے ساتھ سجدہ کرتے ۱؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ ظاہر یہ ہے کہ یہاں خارج نماز کا ذکر ہے۔اس سے معلوم ہوا کہ سجدۂ تلاوت […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
نبی کریم ﷺ ,
قرآن کریم ,
سنن ابوداؤد ,
حضرت ابن عمر ,
قرآن مجید ,
سجدہ ,
تکبیر ,
آیت ,
حدیث ,
سجدے ,
قرآن ,
نبی کریم
sulemansubhani نے Friday، 15 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 255 روایت ہے حضرت ابن عمر سے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ظہر میں سجدہ کیا پھر کھڑے ہوئے پھر رکوع کیا لوگ سمجھے کہ آپ نے تنزیل السجدہ پڑھی ۱؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ صحابہ رضی اللہ عنھم نے یہ اس لیئے سمجھا کہ حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم خاموشی […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 14 May 2020 کو شائع کیا.
سجدہ سے متعلق شرعی احکام اور حرمت سجدہ تعظیمی ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ وَ اِذْ قُلْنَا لِلْمَلٰٓئِکَۃِ اسْجُدُوۡا لِاٰدَمَ فَسَجَدُوۡۤا اِلَّاۤ اِبْلِیۡسَ ؕ اَبٰی وَاسْتَکْبَرَ٭۫ وَکَانَ مِنَ الْکٰفِرِیۡنَ ﴿۳۴﴾ ترجمہ : اور یاد کرو جب ہم نے فرشتوں کو حکم دیا کہ آدم کو سجدہ کرو تو سب نے سجدہ کیا سوائے ابلیس کے منکر ہوا اور غرور […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 14 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 252 اور ایک روایت میں ہے مجاہد کہتے ہیں ۱؎ کہ میں نے حضرت ابن عباس سے کہا کیا سورۂ ص میں سجدہ کروں تو آپ نے یہ تلاوت کیا”مِنۡ ذُرِّیَّتِہٖ دَاوٗدَ وَ سُلَیۡمٰنَ”۲؎حتی کہ “فَبِہُدٰىہُمُ اقْتَدِہۡ” پر پہنچے پھر فرمایا کہ تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان میں سے ہیں جنہیں […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 14 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 251 روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں کہ سورۂ ص کا سجدہ فرضی سجدوں میں نہیں ۱؎ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اس میں سجدہ کرتے دیکھا ہے ۲؎ شرح ۱؎ یعنی اس کی فرضیت نماز اور زکوۃ کی سی نہیں جس کا منکر کافر ہو بلکہ واجب […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »