أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَمَا يَذۡكُرُوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡ يَّشَآءَ اللّٰهُ‌ ؕ هُوَ اَهۡلُ التَّقۡوٰى وَاَهۡلُ الۡمَغۡفِرَةِ  ۞ ترجمہ: اور وہ صرف اللہ کے چاہنے سے ہی نصیحت کو قبول کریں گے، وہی اس کا مستحق ہے کہ اس سے ڈرا جائے اور مغفرت فرمانا اسی کی شان ہے  ؏ المدثر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَمَنۡ شَآءَ ذَكَرَهٗ ۞ ترجمہ: سو جو چاہے اس نصیحت کو قبول کرے معتزلہ اور جبریہ کا رد المدثر : ٥٥۔ ٥٤ میں کفار کے نصیحت قبول نہ کرنے کا ذکر کیا ہے اور قرآن مجید کے متعلق ان کے بےہودہ خیالات کی نفی فرمائی ہے۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ كَلَّاۤ اِنَّهٗ تَذۡكِرَةٌ‌ ۞ ترجمہ: ہرگز نہیں ! بیشک یہ نصیحت ہے تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : ہرگز نہیں ! بیشک یہ نصیحت ہے۔ سو جو چاہے اس نصیحت کو قبول کرے۔ اور وہ صرف اللہ کے چاہیے سے ہی اس نصیحت کو قبول […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ كَلَّا ‌ؕ بَلۡ لَّا يَخَافُوۡنَ الۡاٰخِرَةَ ۞ ترجمہ: ہرگز نہیں ! بلکہ یہ لوگ آخرت سے نہیں ڈرتے   المدثر : ٥٣ میں فرمایا : ہرگز نہیں یہ لوگ آخرت سے نہیں ڈرتے۔ اس آیت میں ان کو ان فرمائشی معجزات کے طلب کرنے سے منع […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ بَلۡ يُرِيۡدُ كُلُّ امۡرِىٴٍ مِّنۡهُمۡ اَنۡ يُّؤۡتٰى صُحُفًا مُّنَشَّرَةً ۞ ترجمہ: بلکہ ان میں سے ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ کھلے ہوئے آسمانی صحیفے اس کے ہاتھ میں دے دیئے جائیں. المدثر : ٥٢ میں فرمایا : بلکہ ان میں سے ہر شخص یہ چاہتا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَرَّتۡ مِنۡ قَسۡوَرَةٍ ۞ ترجمہ: جو شیر سے بھاگ رہے ہیں۔ المدثر : ٥١ میں ” قسورۃ “ کا لفظ ہے، اس کا اطلاق شیر پر کیا جاتا ہے ” قسر “ کا معنی قہر اور غلبہ ہے اور شیر دوسرے جنگلی جانوروں پر قہر اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ كَاَنَّهُمۡ حُمُرٌ مُّسۡتَنۡفِرَةٌ ۞ ترجمہ: گویا وہ بد کے ہوئے وحشی گدھے ہیں. اس آیت میں ” حمر مستنفرۃ “ کے الفاظ ہیں، حضرت ابن عباس (رض) نے فرمایا :” حمر “ سے مراد جنگلی گدھے ہیں اور ” مستنفرۃ “ کا معنی بدکنا، پھڑکنا اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَمَا لَهُمۡ عَنِ التَّذۡكِرَةِ مُعۡرِضِيۡنَۙ‏ ۞ ترجمہ: پس انہیں کیا ہوا جو وہ نصیحت سے اعراض کر رہے ہیں۔ مشرکین کا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے متنفر ہونا اور اعراض کرنا المدثر : ٤٩ میں فرمایا : پس انہیں کیا ہوا جو وہ نصیحت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَمَا تَنۡفَعُهُمۡ شَفَاعَةُ الشّٰفِعِيۡنَؕ‏ ۞ ترجمہ: پس شفاعت کرنے والوں کی شفاعت انہیں کوئی فائدہ نہ دے گی تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : پس شفاعت کرنے والوں کی شفاعت انہیں کوئی فائدہ نہ دے گی۔ پس انہیں کیا ہوا جو وہ نصیحت سے اعراض […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ حَتّٰٓى اَتٰٮنَا الۡيَقِيۡنُؕ ۞ ترجمہ: حتیٰ کہ ہم پر یقینی چیز آگئی یقینی چیز کی وضاحت المدثر : ٤٧۔ ٤٦ میں فرمایا : اور ہم یوم جزاء کی تکذیب کرتے تھے۔ حتیٰ کہ ہم پر یقینی چیز آگئی۔ قیامت کے انکار کو سب سے آخر میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com