نماز چاشت کتنی
sulemansubhani نے Tuesday، 30 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 544 روایت ہے حضرت معاذہ سے فرماتی ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ سے پوچھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز چاشت کتنی پڑھتے تھے فرمایا چار رکعتیں اور جو اﷲ چاہتا وہ پڑھتے تھے ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ یعنی آپ نے نماز چار رکعت سے کبھی کم نہ پڑھی،ہاں کبھی زیادہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ذکر الٰہی کی برکتیں
sulemansubhani نے Tuesday، 30 June 2020 کو شائع کیا.

ذکر الٰہی کی برکتیں اللہ ربُّ العزت جل مجدہ الکریم قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے : یٰآ یُّھَا الَّذِیْنَ آمَنُوْا اذْکُرُوْا اللّٰہَ ذِکْرًا کَثِیْرًا وَ سَبِّحُوْہٗ بُکْرَۃً وَّ اَصِیْلاً ‘‘ اے ایمان والو! یا دکیا کرو اللہ کو کثرت سے اور اس کی پاکی بیان کیا کرو صبح و شام۔ ( کنزالایمان سورئہ احزاب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پندھوریں شعبان میں کیا ہے
sulemansubhani نے Monday، 29 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 540 روایت ہے حضرت عائشہ سے وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے راوی کہ فرمایا کیا تم جانتی ہو کہ اس رات یعنی پندھوریں شعبان میں کیا ہے عرض کیا یارسول اﷲ اس میں کیا ہے تو فرمایا اس رات میں اس سال پیدا ہونے والے انسان کے بچے لکھ دیئے جاتے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پندرھویں شعبان کی رات
sulemansubhani نے Sunday، 28 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 534 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ میں نے ایک رات رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو گم پایا دیکھا کہ آپ جنت البقیع میں تھے ۱؎ تو آپ نے فرمایا کیا تم اس سے خوف کرتی تھیں کہ تم پر اﷲ و رسول ظلم کریں گے۲؎ میں نے عرض […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Surah Al Baqarah Ayat No 199
sulemansubhani نے Friday، 26 June 2020 کو شائع کیا.

ثُمَّ اَفِیۡضُوۡا مِنْ حَیۡثُ اَفَاضَ النَّاسُ وَاسْتَغْفِرُوا اللہَؕ اِنَّ اللہَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ﴿۱۹۹﴾ ترجمۂ کنزالایمان: پھر بات یہ ہے کہ اے قریشیو تم بھی وہیں سے پلٹو جہاں سے لوگ پلٹتے ہیں اور اللہ سے معافی مانگو، بیشک اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔ ترجمۂ کنزُالعِرفان: پھر (اے قریشیو!) تم بھی وہیں سے پلٹو جہاں سے دوسرے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ایک رکعت سے وتر
sulemansubhani نے Friday، 26 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 521 روایت ہے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے فرماتی ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم ایک رکعت سے وتر پڑھتے تھے ۱؎ پھر دو رکعتیں پڑھتے جن میں قرأت بیٹھے ہوئے کرتے جب رکوع کرنا چاہتے تو کھڑے ہو جاتے پھر رکوع کرتے ۲؎(ابن ماجہ) شرح ۱؎ اس کی شرح […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر 519 روایت ہے حضرت عائشہ سے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھ کر نماز پڑھتے تھے تو بیٹھے ہوئے پڑھتے رہتے جب آپ کی قرأت سے تیس چالیس آیتوں کی بقدر رہ جاتی تو کھڑے ہو کر قرأت کرتے پھر رکوع کرتے پھر سجدہ کرتے پھر دوسری رکعت میں اسی طرح […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اللہ تعالی کے نزدیک بدترین مخلوق
sulemansubhani نے Friday، 26 June 2020 کو شائع کیا.

۱۱۳۔ عن اُم المؤمنین عائشۃ الصدیقۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہا قالت: لما اشتکی النبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم ذکر بعض نسائہ کنیسۃ رأتہا بأرض الحبشۃ یقال لہاماریۃ، و کانت اُم سلمۃ و اُم حبیبۃ أتتاأرض الحبشۃ فذ کرتا من حسنہا و تصاویر فیہا فرفع رأسہ فقال: اُوْلٓئِکَ اِذَا مَاتَ مِنْہُمُ الرَّجُلُ الصَّالِحُ بَنَوْا عَلیٰ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَلَمَّاۤ اَتٰٮهَا نُوۡدِىَ مِنۡ شَاطِیٴِ الۡوَادِ الۡاَيۡمَنِ فِى الۡبُقۡعَةِ الۡمُبٰرَكَةِ مِنَ الشَّجَرَةِ اَنۡ يّٰمُوۡسٰٓى اِنِّىۡۤ اَنَا اللّٰهُ رَبُّ الۡعٰلَمِيۡنَ ۞ ترجمہ: پھر جب موسیٰ آگ کے پاس پہنچے تو انہیں اس وادی کے دائیں کنارے پر برکت والی زمین کے ٹکڑے سے ایک درخت سے نداء […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

حدیث نمبر 507 روایت ہے حضرت عبدالعزیز ابن جریج سے فرماتے ہیں ہم نے حضرت عائشہ سے پوچھا کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کن سورتوں سے وتر پڑھتے تھے فرمایا پہلی رکعت میں”سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الْاَعْلَی”دوسری میں “قُلْ یٰۤاَیُّہَا الْکٰفِرُوۡنَ”اور تیسری میں”قُلْ ہُوَ اللہُ اَحَدٌ”اور فلق والناس سے ۱؎(ترمذی،ابوداؤد) شرح ۱؎ یعنی تیسری […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com