أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَمَا عَلَّمۡنٰهُ الشِّعۡرَ وَمَا يَنۡۢبَغِىۡ لَهٗؕ اِنۡ هُوَ اِلَّا ذِكۡرٌ وَّقُرۡاٰنٌ مُّبِيۡنٌۙ ۞ ترجمہ: اور ہم نے اس نبی کو شعر کہنا نہیں سکھایا اور نہ یہ اس کے لائق ہے ‘ یہ کتاب تو صرف نصیحت اور واضح قرآن ہے شعر کی تحقیق اس کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَالشُّعَرَآءُ يَتَّبِعُهُمُ الۡغَاوٗنَؕ ۞ ترجمہ: اور شاعروں کی پیروی گمراہ لوگ کرتے ہیں تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : اور شاعروں کی پیروی گمراہ لوگ کرتے ہیں۔ کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ وہ ہر وادی میں بھٹکتے پھرتے ہیں۔ اور بیشک وہ جو کچھ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ بَلۡ قَالُوۡۤا اَضۡغَاثُ اَحۡلَامٍۢ بَلِ افۡتَـرٰٮهُ بَلۡ هُوَ شَاعِرٌ ‌ ۖۚ فَلۡيَاۡتِنَا بِاٰيَةٍ كَمَاۤ اُرۡسِلَ الۡاَوَّلُوۡنَ ۞ ترجمہ: (کافروں نے) کہا یہ (قرآن) پریشان خوابوں کا بیان ہے، بلکہ اس کو انہوں نے خود گھڑ لیا ہے بلکہ یہ شاعر ہیں، ان کو کوئی نشانی لانی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مسجد کے گوشے میں چبوترہ
sulemansubhani نے Thursday، 5 December 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :702 روایت ہے حضرت مالک سے فرماتے ہیں کہ حضرت عمرنے مسجد کے گوشے میں چبوترہ بنایا تھا جسے بطیحاء کہاجاتاتھا ۱؎ اورفرمایا جوباتیں کرنایاشعر پڑھنایاشورکرناچاہے وہ اس چبوترے کی طرف چلا جائے ۲؎(موطا) شرح ۱؎ کیونکہ اس کا فرش بجری کا تھا۔بطحاءبمعنی کنکریلی زمین۔یہ جگہ مسجد کے خارجی حصّہ میں تھی نہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*بیدم وارثی صاحب کے ایک شعر کے اعتراض کا جواب* *بے دم یہی تو پانچ ہیں مقصودِ کائنات* *خیرالنساء،حسن و حسین مصطفیٰﷺ،علی* میں نے آج یوٹیوپ پر مفتی محمد صوفی کلیم حنفی رضوی صاحب کے تعلق سے ایک آڈیو سنی جس میں آپ فرما رہے تھے کہ یہ شعر پڑھنا درست نہیں ھے، اور اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سیرتِ بی بی عائشہ خواتین کے لئے نمونۂ عمل مولانا غلام مصطفی قادری باسنوی محبوبۂ محبوب رب العلمین ام السادات ام المؤ منین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے فضائل و کمالات سے قرآنی آیات اور احادیث نبوی علیٰ صاحبھا الصلوۃ والسلام بھری ہوئی ہیںان کی عظمت و کرامت کے کس کس پہلو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


متفرقات
sulemansubhani نے Monday، 15 October 2018 کو شائع کیا.

جنابِ اطہر ہاشمی کا شکریہ: حیدر علی آتش کا شعر ہے: لگے منہ بھی چڑھانے، دیتے دیتے گالیاں صاحب  زباں بگڑی تو بگڑی تھی، خبر لیجے دہن بگڑا  اس شعر سے استفادہ کرتے ہوئے جنابِ اطہر ہاشمی نے ایک جریدے میں اپنے کالم کا عنوان باندھا ہے:”خبر لیجے زباں بگڑی‘‘، اس میں وہ زبان وبیان […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com