شہادت کا معنی ومفہوم
sulemansubhani نے Tuesday، 13 November 2018 کو شائع کیا.

شہادت کا معنی ومفہوم اشتیاق عالم مصباحی جو شریعت کی تلوارسے ماراجائے وہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک زندہ ہے اوررزق پاتاہے اللہ رب العزت فرماتاہے:  وَ لَا تَحْسَبَنَّ الَّذِیْنَ قُتِلُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَمْوَاتًا بَلْ اَحْیَآءٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ یُرْزَقُوْنَ(۱۶۹) فَرِحِیْنَ بِمَااٰتٰىهُمُ اللّٰهُ مِنْ فَضْلِهٖ وَ یَسْتَبْشِرُوْنَ بِالَّذِیْنَ لَمْ یَلْحَقُوْا بِهِمْ مِّنْ خَلْفِهِمْ اَلَّا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ شَهِدَ اللّٰهُ اَنَّهٗ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَۙ وَالۡمَلٰٓٮِٕكَةُ وَاُولُوا الۡعِلۡمِ قَآٮِٕمًا ۢ بِالۡقِسۡطِ‌ؕ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الۡعَزِيۡزُ الۡحَكِيۡمُؕ ترجمہ: اللہ نے گواہی دی کہ اس کے سوا کوئی عبادت کا مستحق نہیں اور فرشتوں نے اور علماء نے (گواہی دی) درآں حالیکہ وہ (اللہ) عدل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مسئلہ رویت ہلال
sulemansubhani نے Sunday، 14 October 2018 کو شائع کیا.

مسئلہ رویت ہلال مفتی منیب الرحمن‘ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان  Tahaffuz, October 2008 حکمت نظام شمس وقمر کائنات اﷲ تعالیٰ کے تکوینی نظام کے تحت چل رہی ہے۔ نظام شمسی و قمر بھی اسی کا حصہ ہیں۔ اﷲ تعالیٰ کا ارشاد ہے۔ (۱) ترجمہ:سورج اور چاند (قادر مطلق کے طے کردہ) ایک حساب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


شکاگو تحریک اور شہادت کے تقاضے
sulemansubhani نے Monday، 8 October 2018 کو شائع کیا.

شکاگو تحریک اور شہادت کے تقاضے ڈاکٹر نور احمد شاہتاز, تحفظ مئی ۲۰۰۸ دنیا کی دیکھا دیکھی پاکستان میں بھی ہر سال ’’یوم مئی‘‘ یوم محنت اور یوم مزدور کے عنوان سے منایا جاتا ہے۔ اس دن مزدور یونین جلسوں‘ جلوسوں اور ریلیوں کا اہتمام کرتی ہیں۔ مزدور لیڈر تقاریر کرتے ہیں اور مزدوروں کی انجمنیں رنگا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عہد میثاق
sulemansubhani نے Monday، 8 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :120 روایت ہے حضرت ابی ابن کعب سے رب تعالٰی کے اس فرمان کے متعلق جب آپ کے رب نے آدم کی پشت سے ان کی اولاد نکالی فرمایا انہیں جمع کیا انہیں جوڑے بنایا ۱؎ پھر انہیں صورت وگویائی دی ۲؎ تو وہ وہ بولے پھر ان سے عہد میثاق لیا اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


صداقت حسین شہید ؒ کے قاتل آزاد ہیں اب تلک
sulemansubhani نے Saturday، 29 September 2018 کو شائع کیا.

صداقت حسین شہید ؒ کے قاتل آزاد ہیں اب تلک۔۔۔۔۔۔۔ صاحبزادہ اشرف عاصمی عشق رسولﷺ کی سرخیل تنظیم انجمن طلبہ اسلام نے معاشرئے میں ایسے افراد پیدا کیے ہیں جو اِس سماج کے معاشی، عمرانی ،نفسیاتی، نظریاتی سرحدوں کے جانثار ہیں۔افتخار شہیدؒ جو کہ انجمن کے پہلے شہیدؒ ہیں اُن کی دھرتی بورئے والا ضلع […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com