sulemansubhani نے Sunday، 29 September 2019 کو شائع کیا.
الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر :577 روایت ہے حضرت رافع ابن خدیج سے فرماتے ہیں کہ ہم عصر کی نماز رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ پڑھتے تھے پھراونٹ ذبح کیاجاتاپھراس کے دس حصے کئے جاتے پھرپکایاجاتا ہم سورج ڈوبنے سے پہلے بھناگوشت کھالیتے ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ تجربہ شاہد ہے کہ اہلِ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 27 September 2019 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَهُوَ الَّذِىۡۤ اَنۡزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً ۚ فَاَخۡرَجۡنَا بِهٖ نَبَاتَ كُلِّ شَىۡءٍ فَاَخۡرَجۡنَا مِنۡهُ خَضِرًا نُّخۡرِجُ مِنۡهُ حَبًّا مُّتَرَاكِبًا ۚ وَمِنَ النَّخۡلِ مِنۡ طَلۡعِهَا قِنۡوَانٌ دَانِيَةٌ وَّجَنّٰتٍ مِّنۡ اَعۡنَابٍ وَّالزَّيۡتُوۡنَ وَالرُّمَّانَ مُشۡتَبِهًا وَّغَيۡرَ مُتَشَابِهٍ ؕ اُنْظُرُوۡۤا اِلٰى ثَمَرِهٖۤ اِذَاۤ اَثۡمَرَ وَيَنۡعِهٖ ؕ اِنَّ فِىۡ ذٰ لِكُمۡ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
صحیح بخاری ,
حضرت علی بن ابی طالب ,
Tibyan ul Quran ,
الأنعام ,
صحیح مسلم ,
سورہ الانعام ,
Allama Ghulam Rasool Saeedi ,
دانے ,
حضرت جابر ,
رسول اللہ ﷺ ,
Quran ,
نباتات ,
اللہ تعالیٰ ,
امام محمد بن اسماعیل بخاری ,
ایمان ,
سرسبز ,
حضرت آدم ,
پھل ,
نبی کریم ﷺ ,
انگوروں ,
فقہاء احناف ,
پانی ,
حضرت انس ,
زیتون ,
باغ ,
کھیت ,
حضرت عبداللہ بن عمر ,
امام احمد بن علی المثنی التمیمی ,
آسمان ,
علامہ سید محمد امین ابن عابدین شامی حنفی ,
تبیان القرآن ,
امام عبداللہ بن عبدالرحمن درامی سمرقندی ,
کھجور ,
نشانیاں ,
انار ,
علامہ سرخسی حنفی ,
حضرت بریدہ ,
سنن کبری للنسائی ,
مسند احمد ,
درخت ,
Al-An'am
sulemansubhani نے Thursday، 26 September 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :566 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جونمازبھول جائے یااس سے غافل ہوکرسوجائے ۱؎ تو اس کا کفارہ یہ ہے کہ جب یاد آئے تو پڑھ لے ایک روایت میں ہے اس کاکفارہ اس کے سواءاورکچھ نہیں۲؎ (مسلم،بخاری) شرح ۱؎ اس طرح کہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
صحیح بخاری ,
صحیح مسلم ,
کفارہ ,
بھول ,
سو ,
غافل ,
حدیث ,
نماز ,
حضرت انس بن مالک ,
حضرت انس ,
رسول اﷲﷺ
sulemansubhani نے Thursday، 26 September 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :564 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں کہ فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جوسورج نکلنے سے پہلے فجرکی ایک رکعت پالے اس نے فجرپالی اورجو سورج ڈوبنے سے پہلے عصرکی ایک رکعت پالے اس نے عصرپالی ۱؎ (مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یعنی اگرنمازفجرکے دوران میں سورج نکل آئے یاعصرکی نمازپڑھتے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 22 September 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :562 روایت ہے حضرت قتادہ سے ۱؎ وہ حضرت انس سے راوی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اورزید ابن ثابت نے سحری کھائی جب سحری سے فارغ ہوئے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نمازکی طرف اٹھے اورنماز پڑھ لی ہم نے حضرت انس سے کہا کہ ان بزرگوں کے سحری سے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 12 June 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :561 روایت ہے انہی سے فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فجرپڑھتے تھے پھرعورتیں اپنی چادروں میں لپیٹی ہوئی لوٹ جاتی تھیں اندھیرے کی وجہ سے پہچانی نہ جاتی تھیں ۱؎ (مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یہ اندھیرا یا تو مسجدکاہوتا تھا کیونکہ مسجد نبوی بہت گہری تھی یا وقت کا کیونکہ سر […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
صحیح مسلم ,
فجر ,
سیدہ عائشہ صدیقہ ,
عورتیں ,
نہ ,
چادروں ,
حدیث ,
لپیٹی ,
نبی کریم ﷺ ,
اندھیرے ,
حضرت عائشہ ,
پہچانی ,
صحیح بخاری
sulemansubhani نے Wednesday، 12 June 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :560 روایت ہے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے فرماتی ہیں کہ صحابہ نمازعشاء شفق غائب ہونے سے رات کی اگلی تہائی کے درمیان پڑھتے تھے ۱؎ (مسلم،بخاری) شرح ۱؎ اگرجلدی پڑھتے توشفق غائب ہونے کے بعد پڑھتے کہ اس سے پہلے وقت عشاءہوتاہی نہیں،لہذایہ حدیث حدیث مرفوع کے حکم میں ہے۔
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
حضرت عائشہ ,
صحابہ کرام ,
صحیح بخاری ,
صحیح مسلم ,
سیدہ عائشہ صدیقہ ,
عشاء ,
صحابہ ,
تہائی ,
حدیث ,
شفق ,
نماز
sulemansubhani نے Wednesday، 12 June 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :559 روایت ہے حضرت رافع ابن خدیج سے فرماتے ہیں کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مغرب پڑھتے تھے تو ہم میں سے ایک اس وقت لوٹتا جب اپنے تیر گرنے کی جگہ کو دیکھ لیتا ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یعنی مغرب سے فارغ ہوکراتنااجالاہوتا تھا کہ کمان سے پھینکا ہواتیرجہاں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 12 June 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :558 روایت ہے حضرت بریدہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جونمازعصر چھوڑدے اس کے عمل ضبط ہوگئے ۱؎ (بخاری) شرح ۱؎ غالبًاعمل سے مراد وہ دنیوی کام ہے جس کی وجہ سے اس نے نمازعصرچھوڑی۔ضبطی سے مراد اس کام کی برکت کا ختم ہونا،یایہ مطلب ہے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 12 June 2019 کو شائع کیا.
حدیث نمبر :557 روایت ہے حضر ت ابن عمر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جس کی نماز عصر جاتی رہی گویا اس کا گھر باراورمال لٹ گیا ۱؎ ۔(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یعنی جیسے اس شخص کو وہ نقصان پہنچا جس کی تلافی نہیں ہوسکتی ایسے ہی عصر چھوڑنے […]
مکمل تحریر پڑھیے »