ظہرٹھنڈی کرو
sulemansubhani نے Monday، 10 June 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :554 اوربخاری کی ایک روایت میں حضرت ابوسعید سے ہے کہ ظہرٹھنڈی کرو ۱؎ کیونکہ گرمی کی تیزی دوزخ کی بھڑک سے ہے۲؎ آگ نے اپنے رب سے شکایت کی تھی کہا تھا اے رب میرے بعض نے بعض کو کھا ڈالا رب نے اسے دوسانسوں کی اجازت دی ایک سانس سردی میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جب گرمی تیز ہو نمازٹھنڈی کرو
sulemansubhani نے Monday، 10 June 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :553 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں کہ جب ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے ظہرپڑھتے توگرمی سے بچنے کے لئے اپنے کپڑوں پرسجدہ کرتے تھے ۱؎(مسلم،بخاری)لفظ بخاری کے ہیں۔روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب گرمی تیز ہو نمازٹھنڈی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز کی پانچویں شرط :- نیّت
sulemansubhani نے Wednesday، 5 June 2019 کو شائع کیا.

نماز کی پانچویں شرط :- نیّت یعنی نماز پڑھنے کی نیت ہونی چاہیئے ۔ حدیث : بخاری و مسلم نے امیرالمومنین سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا کہ حضور اقدس ﷺ فرماتے ہیں ’’ انما الاعمال بالنیات و لکل امرء مانوی‘‘ یعنی ’’ اعمال کا مدار نیت پر ہی ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام بخاری
sulemansubhani نے Tuesday، 4 June 2019 کو شائع کیا.

امام بخاری نام ونسب :۔ نام ،محمد ۔ کنیت ،ابوعبداللہ ۔والد کا نام ۔اسمعیل ْلقب ،امیرالمومنین فی الحدیث اورامام بخاری ہے ، سلسلۂ نسب یوں ہے ۔ابو عبداللہ محمد بن اسمعیل بن ابراہیم بن مغیرہ جعفی ۔آپکے جدامجد مغیرہ بن بروزبہ جعفی مجوسی تھے ۔ حاکم بخارا یمان جعفی کے ہاتھ پرمشرف باسلام ہوئے ،اسی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


صحیح بخاری ضعف سے مبراء ہے
sulemansubhani نے Friday، 31 May 2019 کو شائع کیا.

الله أكبر… يحيى الأزهر وعلماء الأزهر– سبحان الله- صحیح بخاری ضعف سے مبراء ہے ، أور صحیح بخاری پہ اعتراض کرنے والوں پر مینے اس دعوی کو ثابت کردیا۔ أور اسکے بعد شیخ الحدیث جامعۃ الأزہر پروفیسر ڈاکٹر عمر ہاشم صاحب فرماتے ہیں: 17 سال مینے صحیح بخاری کی صحبت ( قراءت) میں گزارے أور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَعِنۡدَهٗ مَفَاتِحُ الۡغَيۡبِ لَا يَعۡلَمُهَاۤ اِلَّا هُوَ‌ؕ وَيَعۡلَمُ مَا فِى الۡبَرِّ وَالۡبَحۡرِ‌ؕ وَمَا تَسۡقُطُ مِنۡ وَّرَقَةٍ اِلَّا يَعۡلَمُهَا وَلَا حَبَّةٍ فِىۡ ظُلُمٰتِ الۡاَرۡضِ وَلَا رَطۡبٍ وَّلَا يَابِسٍ اِلَّا فِىۡ كِتٰبٍ مُّبِيۡنٍ ۞ ترجمہ: اور اسی کے پاس غیب کی چابیاں ہیں ‘ اس کے سوا (ازخود) […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رُویتِ ہلال
sulemansubhani نے Friday، 24 May 2019 کو شائع کیا.

::: رُویتِ ہلال ::: (1 ) عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لَاتَصُوْمُوْ حَتّٰی تَرَوُالْھِلَالِ وَالَا تُفْطِرُوْ حَتّٰی تَرُوْہُ فَاِنْ غُمَّ عَلَیْکُمْ فَاقْدِرُوْا لَہٗ وَفِیْ رِوَایَۃِِ قَالَ الشَّھْرُ تِسْعْٗ وَّ عِشْرُوْنَ لَیْلَۃََ فَلاَ تَصُوْمُوْ حَتّٰی تَرَوْہٗ فَاِنَّ غُمَّ عَلَیْکُمْ فَاَکْمِلوْا الْعِدَّۃَ ثَلٰثِیْنَ۰ یعنی :: حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اعتکاف
sulemansubhani نے Thursday، 23 May 2019 کو شائع کیا.

اعتکاف قرآن میں اعتکاف کاحکم اللہ تعالی ابراہیم و اسماعیل علیہم السلام کو حکم دیتا ہے۔۔۔ وَّ طَہِّرْ بَیۡتِیَ لِلطَّآئِفِیۡنَ وَ الْقَآئِمِیۡنَ وَالرُّکَّعِ السُّجُوۡدِ ترجمہ :اور میرا گھر ستھرا رکھ طواف والوں اور اعتکاف والوں اور رکوع سجدے والوں کے لیے ۔(پ 17،الحج:26) ددوسرے مقام پر ان الفاظ میں وعھدنا الٰی ابرٰھیم واسمٰعیل ان طھرا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ﷲ کوکون ساعمل زیادہ پیارا ہے
sulemansubhani نے Sunday، 19 May 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :533 روایت ہے حضرت ابن مسعود سے فرماتے ہیں میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ اﷲ کوکون ساعمل زیادہ پیاراہے فرمایاوقت پرنماز ۱؎ میں نے کہا پھرکون سا فرمایا ماں باپ سے بھلائی میں نے کہا پھرکون سافرمایا اﷲ کی راہ میں جہاد۲؎ فرمایا مجھے حضورنے یہ باتیں بتائیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تیرا گناہ یا تیری حد بخش دی
sulemansubhani نے Sunday، 19 May 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :532 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں کہ ایک شخص حاضرہوا بولایارسول اﷲ!میں حد کو پہنچ گیا ۱؎ وہ مجھ پرقائم فرمادیجئے فرماتے ہیں اس سے حضور نے کچھ پوچھا نہیں ۲؎ نماز حاضر ہوئی اس نے حضورانور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی۳؎ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com