جمعہ کے دن کا غسل
sulemansubhani نے Tuesday، 30 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :504 روایت ہے حضرت ابوسعیدخدری سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جمعہ کے دن کا غسل ہر بالغ پرواجب ہے ۱؎ (مسلم،بخاری) شرح ۱؎ اگرواجب بمعنی ثابت ہو تو حدیث محکم ہے منسوخ نہیں اوراگر بمعنی ضروری ہے تو منسوخ ہے،جیسا کہ آئیندہ آرہا ہے۔اس حدیث سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جمعہ کے لیئے آئےغسل
sulemansubhani نے Tuesday، 30 April 2019 کو شائع کیا.

باب الغسل المسنون مسنون غسل کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ غسل غ کے فتح سے بمعنی دھونا،غ کے زیر سے،بمعنی نہانے یا دھونے کا پانی، غ کے پیش سے،بمعنی نہانا۔یہاں تیسرے معنی مراد ہیں۔غسل پانچ قسم کا ہے:غسل فرض،واجب،سنت،مستحب،مباح۔غسل فرض تین ہیں:حیض سے،نفاس سے،جنابت سے۔غسل واجب ہے:میت کوغسل۔غسل سنت پانچ ہیں:جمعہ کا،عیدین […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تیمم بیمار کے لئے
sulemansubhani نے Saturday، 27 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :499 روایت ہے حضرت جابر سے فرماتے ہیں کہ ہم ایک سفرمیں گئے تو ہم میں سے ایک شخص کو پتھر لگ گیا جس نے اس کے سرمیں زخم کردیا پھر اسے احتلام ہوگیا تو اپنے ساتھیوں سے پوچھا کہ کیا تم میرے لیئے تیمم کی اجازت پاتے ہو وہ بولے تیرے لیئے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


برتن میں کتا پی جائے تو
sulemansubhani نے Monday، 15 April 2019 کو شائع کیا.

باب تطھیر النجاسات نجاستوں کے پاک کرنے کاباب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ یہاں نجاستوں سے حقیقی ناپاکیاں مراد ہیں نہ کہ حکمی کیونکہ انکا ذکر تو پہلے ہوچکا وضو اور غسل کی بحث میں۔چونکہ حقیقی نجاستیں بہت سی قسم کی ہیں۔خفیفہ،غلیظہ وغیرہ اس لئے نجاست جمع فرمایا گیا۔ حدیث نمبر :462 روایت ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


درندوں کے پینے سے ناپاک نہ ہوگا
sulemansubhani نے Sunday، 14 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :461 روایت ہے حضرت ابوسعیدخدری سے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم سے ان حوضوں کےمتعلق پوچھا گیاجو مکہ اورمدینہ کے درمیان ہیں جن پر درندے کتے اور گدھے سب آتے ہیں ان سے وضو کرنا کیسا فرمایا کہ وہ جو اپنے پیٹوں میں لے گئے وہ ان کا جو بچا وہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


باب احکام المیاہ پانیوں کے احکام کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ چونکہ پانی بہت سی قسم کے ہیں: بارش کا پانی،چشمے،کنوئیں،تالاب وغیرہ کا پانی،جاری اور غیر جاری،مستعمل اور غیر مستعمل،حیوانات کا جھوٹااور دھوپ وغیرہ سے گرم شدہ پانی اور ان پانیوں کے احکام جداگانہ ہیں اس لئے مِیَاہ بھی جمع لائے اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حضورﷺ نے منع فرمایا
sulemansubhani نے Sunday، 7 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :448 روایت ہے حمید حمیری سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ میں اس شخص سے ملا جوحضرت ابوہریرہ کی طرح نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت میں چار سال رہے۲؎ فرمایا منع کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے کہ عورت مرد کے بچے ہوئے سے غسل کرے یا مرد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


خوب پسندیدہ اور بہت صاف ہے
sulemansubhani نے Sunday، 7 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :446 روایت ہے حضرت ابو رافع سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ ایک دن رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیویوں پردورہ فرمایا ان کے پاس بھی غسل کیا اور انکے پاس بھی فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا یارسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم آپ آخر میں ایک ہی غسل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :445 روایت ہے حضرت شعبہ سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ جب ناپاکی سے غسل کرلیتے تو داہنے ہاتھ سے بائیں ہاتھ پر سات بارپانی ڈالتے۲؎ پھر استنجاءکرتے ایک دفعہ بھول گئے کہ کتنی بار پانی ڈالا ہے مجھ سے پوچھا تو میں نے کہا کہ مجھےنہیں معلوم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جنبی کاجسم پاک ہے
sulemansubhani نے Tuesday، 2 April 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :435 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جنابت سے غسل فرماتے پھر میرے غسل سے پہلے مجھ سے گرمی حاصل کرتے ۱؎ اسے ابن ماجہ نے روایت کیااورترمذی نے اس کی مثل روایت کی اورشرح سنہ میں مصابیح کے الفاظ ہیں۔ شرح ۱؎ اس طرح کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com