حکمِ یزید علیہ ما یستحقہ من العزیز المجید (فتاویٰ رضویہ کی روشنی میں)
sulemansubhani نے Sunday، 21 June 2026 کو شائع کیا.
*حکمِ یزید علیہ ما یستحقہ من العزیز المجید (فتاویٰ رضویہ کی روشنی میں)* امامِ اہلِ سنت فرماتے ہیں: “یزید پلید علیہ ما یستحقہ من العزیز المجید قطعاً یقیناً باجماعِ اہلِ سنت فاسق و فاجر و جری علی الکبائر تھا، اس قدر پر ائمۂ اہلِ سنت کا اطباق و اتفاق ہے، صرف اس کی تکفیر […]