لُقْطَہ کابیان
sulemansubhani نے Tuesday، 8 June 2021 کو شائع کیا.

{ لُقْطَہ کابیان} راہ پڑی چیز ملے توکیاکریں؟} لقطہ اس مال کو کہا جاتاہے جو پڑا ہوا کہیں مل جائے ۔ مسئلہ : پڑا ہوا مال کہیںملا ہو اوریہ خیال ہو کہ اس کے مالک کو تلاش کرکے دے دوں تواُٹھا لینا مستحب ہے اوراگر اندیشہ یہ ہو کہ شاید میں خود ہی رکھ لوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قسم کھانے کا بیان
sulemansubhani نے Saturday، 5 June 2021 کو شائع کیا.

{قسم کھانے کا بیان} قسم کی قسمیں} شریعت میں قسم صرف اللہ تعالیٰ کی ذات وصفات کی ہوتی ہے یا کلام اللہ کی قسم ہوتی ہے ۔ غیر اللہ کی قسم کا شریعت میںکوئی اعتبار نہیںہے نہ ایسی قسم منعقد ہوتی ہے اور نہ اس کا کوئی کفّارہ ہے ۔ حدیث شریف: سرکارِ اعظم ﷺنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


sulemansubhani نے Wednesday، 2 June 2021 کو شائع کیا.

{لہو ولعب کام اور کھیل کے متعلق مسائل} کب اور کس طرح دف بجانا جائز ہے } مسئلہ : عید کے دن اورشادیوں میں دف بجانا جائز ہے جب کہ سارے دف ہوں اس میں جھانج نہ ہو اور قواعد موسیقی پر نہ بجائے جائیں یعنی محض ڈھپ ڈھپ کی بے سُری آواز سے نکاح […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جھوٹ ، غیبت ، کے مسائل
sulemansubhani نے Saturday، 1 May 2021 کو شائع کیا.

{جھوٹ ، غیبت ، کے مسائل } کن صورتوں میں جھوٹ بول سکتے ہیں } مسئلہ : تین صورتوں میں جھوٹ بولنا جائز ہے یعنی اُس میں گناہ نہیں ایک جنگ کی صورت میں کہ یہاں اپنے مقابل کو دھوکا دینا جائز ہے ۔ اِسی طرح جب ظالم ظلم کرنا چاہتا ہو اس کے ظلم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اُوجھڑی حلال ہے یا حرام
sulemansubhani نے Wednesday، 28 April 2021 کو شائع کیا.

{اُوجھڑی حلال ہے یا حرام} سرکارِ اعظم ﷺنے حلال جانور کے جن اعضاء کو حرام قرار دیا ہے وہ یہ ہیں ذکر، فرج ، خصیتیں،غدود، پتہ، مثانہ اوردمِ مسفوح(بہنے والا خون) ان میں سے دمِ مسفوح (ذبح کے وقت بہنے والا خون) توقطعی حرام ہے کیونکہ اس کی حُرمت نصِ قرآنی سے ثابت ہے اورباقی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


علاج میں حلال وحرام کی صورتیں
sulemansubhani نے Thursday، 22 April 2021 کو شائع کیا.

{علاج میں حلال و حرام کی صورتیں } دوا علاج میں کیا عقیدہ رکھے } مسئلہ : دوا علاج کرنا جائز ہے جب کہ یہ عقیدہ ہو کہ اللہ تعالیٰ شافی ہے اسی نے دوا کو ازالہ مرض کے لئے سبب بنادیا ہے اوراگر دواہی کو شفا دینے والا سمجھتا ہوتوناجائز ہے ۔(عالمگیری) {جھاڑ پھونک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


غلیظ کھانے والی گائے بکریوں کے احکام
sulemansubhani نے Wednesday، 21 April 2021 کو شائع کیا.

{غلیظ کھانے والی گائے بکریوں کے احکام} مسئلہ ـ: بعض گائیں ،بکریاںغلیظ کھانے لگتی ہیں ان کو جلالہ کہتے ہیں اس کے بدن اورگوشت وغیرہ میں بدبو پیدا ہوجاتی ہے اس کو کئی کئی دن تک باندھ رکھیں کہ نجاست نہ کھانے پائے جب بدبو جاتی رہے ذبح کرکے کھائیں۔ مسئلہ : اسی طرح جو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حلال و حرام جانوروں کا بیان
sulemansubhani نے Tuesday، 20 April 2021 کو شائع کیا.

{حلال و حرام جانوروں کا بیان} کون سی چیزیں حلال اورکونسی حرام ہیں} مسئلہ : کیلے والے جانور(بڑے نوک دار دانت والے ) جوکیلے سے شکار کرنا ہو حرام ہے جیسے شیر ، گیدڑ ، لومٹری ، بجو، کتّا وغیرہ کہ ان سب میںکیلے ہوتے ہیں اورشکار بھی کرتے ہیں ۔اُونٹ کے کیلا ہوتاہے مگر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بالوں میں خضاب لگانا کیسا ہے
sulemansubhani نے Sunday، 18 April 2021 کو شائع کیا.

{بالوں میں خضاب لگاناکیسا ہے } حدیث شریف: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ سرکارِ اعظم ﷺنے فرمایا جن چیزوں سے بالوں کا رنگ تبدیل کیا جاتاہے ان میں سب سے اچھی چیز مہندی اورتحم ہے۔ (جامع ترمذی ،ص266) حدیث شریف : حضرت سرکارِ اعظم ﷺنے فرمایا کہ آخر زمانہ میں ایک قوم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عورتوں کا بھنویں بنانا کیسا ہے
sulemansubhani نے Sunday، 18 April 2021 کو شائع کیا.

{عورتوں کا بھنویں بنانا کیساہے ؟} اللہ تعالیٰ کا ارشاد گرامی ہے : وما اٰتاکم الرسول فخذوہ وما نھکم عنہ فانتھوا۔اورجو کچھ تمہیں رسول دیں وہ لے لو اور جس سے تمہیں روکیں باز رہو۔ تفسیر خازن ج۱ص۶۷۰ پر ہے کہ وھو عام فی کل ماأمربہ النبیﷺأونھی عنہ یعنی اس آیت کا حکم عام ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com