sulemansubhani نے Saturday، 17 April 2021 کو شائع کیا.
کٹے ہوئے بال اور ناخنوں کا کیا کیا جائے } مسئلہ : کٹوانے یا منڈوانے میں جوبال نکلے انہیں دفن کردے اسی طرح ناخن کاٹ کر پاخانہ یا غُسل خانے میںا نہیں ڈال دینا مکروہ ہے کہ اس سے بیماری پیدا ہوتی ہے ۔(عالمگیری) مسئلہ : موئے زیر ناف کا ایسی جگہ ڈالنا کہ دوسروں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 15 April 2021 کو شائع کیا.
مُونچھ کتنی ہونی چاہیے } مسئلہ : مونچھوں کو کم کرنا سنّت ہے اتنی کم کرے کہ ابرو کی مثل ہوجائیں یعنی اتنی کم ہوں کہ اُوپر والے ہونٹ کے بالائی حصّے سے نہ لٹکیں اورایک روایت مونڈو اناآیا ہے ۔ (درمختار وردالمختار) مسئلہ : مونچھوں کے دونوں کناروں کے بال بڑے بڑے ہوں تو […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 13 April 2021 کو شائع کیا.
شرعی داڑھی کتنی ہونی چاہیے } مسئلہ : داڑھی بڑھانا انبیاء کرام علیہم السلام کی سنّت ہے مونڈوانا یاایک مُٹھی سے کم کرنا حرام ہے ہاں ایک مُٹھی سے بڑھ جائے توجتنی زیادہ ہے اس کو کٹوا سکتے ہیں ۔(درمختار) بعض لوگ مونچھوں کو دونوں جانب مونڈ کر بیچ میں ذرا سی باقی رکھتے ہیں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 10 April 2021 کو شائع کیا.
کان چُھدوانے اورخصی کا حکم } مسئلہ : عورتوں کے کان چھدوانے میں حرج نہیں اس لئے کہ زمانہ رسالت میں کان چھدواتے تھے اوراس پر انکار نہیں ہوا۔ (عالمگیری) مسئلہ: انسان کو خصی کرنا حرام ہے اسی طرح ہجڑا کرنا بھی حرام ہے گھوڑے کو خصی کرنے میں اگر فائدہ ہو مثلاً اس کا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 10 April 2021 کو شائع کیا.
{حجامت اور ختنہ کے مسائل} حدیث شریف: سرکارِ اعظم ﷺنے فرمایا پانچ چیزیں نبیوں علیہم السلام کی سنّت سے ہیں ختنہ کرنا ، موئے زیر ناف مونڈنا، مونچھیں کم کرنا ،ناخن ترشوانااوربغل کے بال اکھیڑنا۔(بُخاری ومُسلم) مسئلہ : دانت سے ناخن نہ کھٹکنا چاہیے کہ مکروہ ہے اوراس میں برص پیدا ہونے کا ڈر ہے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 9 April 2021 کو شائع کیا.
{چھینک اور جماہی کا بیان} جماہی کے وقت کیا کرے} مسئلہ : جب کسی کو جماہی آئے تومنہ پر ہاتھ رکھ لے ۔ کیونکہ شیطان اس کے منہ میں گُھس جاتاہے ۔ (جب جماہی آئے تواُلٹے ہاتھ کی پُشت منہ پر رکھ لے )۔ مسئلہ : جماہی کی آواز (ہا) کو بُلند نہ کیا جائے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 7 April 2021 کو شائع کیا.
{مصافحہ کرنے ، معانقہ کرنے سے متعلق مسائل} مصافحہ کا طریقہ } مسئلہ : مصافحہ یہ ہے کہ ایک شخص اپنی ہتھیلی دوسرے کی ہتھیلی سے ملائے فقط انگلیوں کے چھونے کانام مصافحہ نہیںہے سنّت یہ ہے کہ دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کیا جائے اوردونوں کے ہاتھوں کے درمیان کپڑا وغیرہ کوئی حائل نہ ہو۔(ردالمختار) […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 7 April 2021 کو شائع کیا.
{سلام کے مسائل} حدیث شریف: فرمایا سرکارِ اعظم ﷺنے کہ جب کوئی شخص اپنے بھائی سے ملے تو اُسے سلام کرے پھر ان دونوں کے درمیان درخت یا دیوار یا پتھر حائل ہوجائے اورپھر ملاقات ہوتو پھر سلام کرے۔(ابوداؤد) کون کے جواب میں ’’میں ‘‘ نہ کہے } مسئلہ : کسی کے دروازہ پر جاکر […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 6 April 2021 کو شائع کیا.
{پردہ کے مسائل} القرآن : ترجمہ: مسلمان مردوں کو حکم دواپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں یہ ان کیلئے بہت ستھرا ہے بے شک اللہ کو ان کاموں کی خبر ہے اورمسلمان عورتوں کو حکم دو اپنی نگاہیں کچھ نیچی رکھیں اوراپنی پارسائی کی حفاظت کریں اوراپنا بناؤ (سنگھار) نہ دکھائیںجتنا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 3 April 2021 کو شائع کیا.
{انگوٹھی اورزیور کابیان} مسئلہ : مرد کو زیور پہننا مطلقاً حرام ہے صرف چاندی کی ایک انگوٹھی جائز ہے جو وزن میں ایک مثقال یعنی ساڑھے چار ماشہ سے کم ہو اورسونے کی انگوٹھی بھی حرام ہے تلوار کا حلیہ چاندی کا جائز ہے یعنی اس کے نیام اورقبضہ یا برتلے میں چاندی لگائی جاسکتی […]
مکمل تحریر پڑھیے »