sulemansubhani نے Tuesday، 21 April 2020 کو شائع کیا.
ایک روزہ کی اہمیت حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے ارشادفرمایا بغیر عذر شرعی کے جس نے رمضان کا ایک روزہ بھی چھوڑاتو اس کی فضیلت پانے کے لئے پوری زندگی کے روزے ناکافی ہیں۔ (بخاری وترمذی ) میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو !ماہ رمضان المبارک […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 19 April 2020 کو شائع کیا.
دیندار چھوڑنے کا نقصان ہمارے پیارے آقا ﷺ نے دینداری کو چھوڑ کر دوسری چاہتوں پر ہونے والے انتخاب کا نقصان بھی ہمیں بتا دیا تاکہ اس میں بھی ہمارے لئے کوئے بہانہ نہ رہ جائے ھضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فخر موجودات ﷺ نے ارشاد فرمایا من تزوج امراٗۃ لعزھا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 19 April 2020 کو شائع کیا.
روزہ داروں کی مہمان نوازی حدیث پاک میں ہے جب قیامت میں اللہ تعالیٰ اہل قبورکو قبروں سے اٹھنے کا حکم دے گاتواللہ ملائکہ کو فرمائے گا اے رضوان ! میرے روزے داروں کو آگے چل کر ملو کیونکہ وہ میری خاطر بھوکے پیاسے رہے اب تم بہشت کی خواہشات کی تمام اشیاء لیکر ان […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 18 April 2020 کو شائع کیا.
انجام پر نظر پہلے کرو یوں تو اسلام نے نکاح کے بعد طلاق کا بھی انتظام کیا ہے اور خراب عورت سے چھٹکارے کا دروازہ کھلا رکھا ھے،مگر نقصان ہو جانے کے بعد نجات کی راہ نکالنا عقل سلیم کا فیصلہ نہیں،اس لئے کہ اس میں ایک بلاء سے چھٹکارے میں کتنی نئی بلاوٗں کو […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 18 April 2020 کو شائع کیا.
ایک عجیب فرشتہ حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا :’’میں نے شب معراج میں سدرۃ المنتہیٰ پر ایک فرشتہ دیکھاجسے میں نے اس سے قبل نہیں دیکھا تھااس کے طول وعرض کی مسافت لاکھ سال کے برابر تھی، اس کے ستر ہزار سر تھے اورہرسر میں ستر ہزار منھ اور ہرمنھ میں ستر ہزار زبانیں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 17 April 2020 کو شائع کیا.
آدمی کا دماغ کب خراب ہوتا ہے دنیا میں وہ آدمی اپنا دماغی توازن کھو دیتا ہے اور جنون کی دہلیز پر جا پہنچتا ہے جو گھر کے سکون سے بھی محروم ہو جاتا ہے،اس لئے کہ ہر طرف سے ہارا انسان اپنے گھر کے سکون کا متمنی ہوتا ہے،اور اس سے مایوس کہیں کا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 17 April 2020 کو شائع کیا.
عرش کے سائے میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ مدنی آ قاﷺ اکا فرمان عالیشان ہے :’’جب روزہ دار اپنی قبروں سے نکلیں گے تو ان کے منھ سے مشک کی خوشبوکی لپیٹیں آئیں گی۔ جنت کا ایک دستر خوان ان کے سامنے رکھا جائے گا جس سے وہ کھا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 16 April 2020 کو شائع کیا.
نیک عورت کا انتخاب کیوں ہمارے پیاری آقا ﷺ نے عورت کو نیک اور صالح بننے کے طریقے عطا فرمائے اور اس کے ذریعہ عورتوں کو نیک بننے کی دعوت دی،اور مسلمانوں کے گھروں کو جنت کا باغ بنانے کے لئے مسلمان مردوں کو بھی یہ نصیحت فرمائی کہ وہ اس مقصد عظیم کے حصول […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 16 April 2020 کو شائع کیا.
سونے کا دسترخوان حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ حضور اکرم ﷺ کافرمان عالیشان ہے :’’ قیامت کے دن روزہ داروں کے لئے سونے کا ایک دسترخوان رکھا جائے گا جس میں مچھلی ہوگی روزہ داراس دسترخوان سے کھا تے ہوں گے اور دوسرے لوگ ان کودیکھتے ہوں گے ‘‘۔ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 15 April 2020 کو شائع کیا.
باپ کی مغفرت کیسے ہوئی حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روارت ہے سرور عالم ﷺ نے ارشاد فرمایا ایک شخص باہر گیا اور اپنی بیوی کو حکم دیا کہ وہ گھر سے نہ نکلے،اسکا باپ گھر کے نیچلے حصہ میں رہتا تھا اور وہ اوپر کے منزلہ پر،اس کے والد بیمار […]
مکمل تحریر پڑھیے »