نیک عورت گویا آدھا دین
sulemansubhani نے Sunday، 26 April 2020 کو شائع کیا.

نیک عورت گویا آدھا دین حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا من رزقہ اللہ امراٗۃ صالحۃ فقد اعانہ علیٰ شطر دینہ فلیتق اللہ فی شطر الثانی جسے اللہ نے نیک عورت عطا فرمائی تو دین کے آدھے حصہ پر مدد فرمائی تو دوسرے آدھے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دین ہر وصف کی عزت ہے
sulemansubhani نے Saturday، 25 April 2020 کو شائع کیا.

دین ہر وصف کی عزت ہے عورتوں کو یہ نہ سمجھنا چاہیئے کہ یہ ہماری برائی کی جارہی ہے بلکہ اللہ اور رسول کی طرف سے اصل مال اصل عزت اور اصل حسن سے آگاہ کیا جارہا ہے کہ وہ دین ہے، دینداری ہے،یہ حسن اللہ اور رسول کی بارگاہ کا ہے،یہ خوبصورتی دائرہٗ اسلام […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سحری وافطار کا بیان
sulemansubhani نے Saturday، 25 April 2020 کو شائع کیا.

سحری وافطار کا بیان رسول گرامی وقار ﷺ کا فرمان عالیشان ہے’’ سحری کھائو کہ سحری کھانے میں برکت ہے ہمارے اور اہل کتاب کے روزوں میں فرق سحری کا لقمہ ہے‘‘۔ (بخاری ومسلم) میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو ! ضرور ضرور سحری کھاکر اپنے مسلمان اور غلامان رسول اہونے کا مظاہرہ کرو۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جنت کو سنوارا جاتا ہے
sulemansubhani نے Saturday، 25 April 2020 کو شائع کیا.

جنت کو سنوارا جاتا ہے میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو ! رمضان المبارک کی کیا عظمت وشان کہ اس کی آمد کیلئے جنت کو سجا یا جاتا ہے اور حوریں مزین وآراستہ ہو کر اپنے اپنے خاوندوں کو پیارے الفاظ سے بلاتی ہیں۔ چنانچہ سیدنا عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نبی کی بشارت نہ بھولو
sulemansubhani نے Friday، 24 April 2020 کو شائع کیا.

نام و نمود سے کام بنتا نہیں عزت اگر عورت کو حاصل ہے تو وہ عورت کی صفت ہے اس سے مرد کو کیا حاصل،اور اگر اس سے مراد خاندانی شرافت ہے تو وہ خاںدان کی صفت ہے اس سے فرد خاص کو سوا ئے نام کے کیا حاصل،اور کچھ حاصل ہوا تو وہ عارضی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


شیاطین قید میں
sulemansubhani نے Friday، 24 April 2020 کو شائع کیا.

شیاطین قید میں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جب رمضان المبارک تشریف لاتا ہے تو آسمان کے دروازے کھول دئے جاتے ہیں۔ اور ایک روایت میں ہے کہ جنت کے دروازے کھولے جاتے ہیںاور دوزخ کے دروازے بند کر دئے جا تے ہیں اور شیاطین زنجیروں میں جکڑ دئے جاتے ہیں اورایک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کاش پورا سال رمضان
sulemansubhani نے Friday، 24 April 2020 کو شائع کیا.

کاش پورا سال رمضان۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ابن خزیمہ نے حضرت ابو مسعود غفاری رضی اللہ عنہ سے ایک طویل حدیث روایت کی اس میں یہ بھی ہے کہ حضور رحمت عالم ﷺ نے فرمایا:’’اگر بندوں کو معلوم ہوتا کہ رمضان کیا چیز ہے ؟تو میری امت تمنا کرتی کہ کاش […]

مکمل تحریر پڑھیے »


برکات ماہ رمضان
sulemansubhani نے Thursday، 23 April 2020 کو شائع کیا.

برکات ماہ رمضان حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکر مﷺ نے ارشاد فرما یا ’’جب رمضان کی پہلی رات ہوتی ہے اللہ  اپنی مخلوق کی طرف نظر فرماتا ہے اور جب اللہ کسی بندہ کی طرف نظر فرما ئے گاتو اسے کبھی عذاب نہ دیگا اورہر روزدس لاکھ کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فوائد روزہ
sulemansubhani نے Wednesday، 22 April 2020 کو شائع کیا.

فوائد روزہ حضر ت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشادفرمایا :جہاد کرو مال غنیمت پائوگے۔ ’’وَصُوْمُوْاتَصِحُّوْا‘‘ اورروزہ رکھو صحت مند ہو جائوگے اور سفر کرو مالدار ہو جائوگے۔ (الترغیب والترہیب ) میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو !حضوراقدس اکے ہر فعل میں صدہا حکمتیں اورفوائد پوشیدہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مالدار میں مال کا کمال اپنا نہیں
sulemansubhani نے Tuesday، 21 April 2020 کو شائع کیا.

مالدار میں مال کا کمال اپنا نہیں مال سے آدمی مالدار کہلاتا ہے،مال عورت کے پاس ہے تو وہ مالدار ہے،شوہر کو دے گی تو اسے ملے گا اور نہیں دے گی تو کیا ملے گا،شوہرکی وہ مالی امداد کرے گی تو اسے اپنے احسان کے ماتحت دبا کر رکھے گی،دوسرا یہ کہ مال کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com