sulemansubhani نے Thursday، 30 April 2020 کو شائع کیا.
صرف قضا لازم ہے مسئلہ : یہ گمان تھا کہ ابھی صبح نہیں ہوئی ا س لئے کھا لیا یاپیا یا جما ع کرلیا اوربعد میں معلوم ہو ا کہ صبح ہو چکی تھی تو قضا لازم ہے۔ یعنی ا س روزے کے بدلے بعد رمضان ایک روزہ رکھنا پڑے گا۔ (بہار شریعت) مسئلہ : […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 30 April 2020 کو شائع کیا.
محبوبہ ہی مبلغہ عورتیں مبلغہ بھی ہیں اور اپنے شوہروں کی محبوبہ بھی ہین دوسروں کو اس طرح کی محبوبیت کی اجازت نہیں جسکی اللہ اور رسول کی طرف عورتوں کو انکے شوہروں کے بارے میں اجازت مرحمت کی گئی،مبلغ کا کام صرف پیغام پہنچا دینا ہے اور بس اس سے زائد اسکے اخیتارمیں نہیں،جبکہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 29 April 2020 کو شائع کیا.
کہیں روزہ ٹوٹا تو نہیں؟؟؟ مسئلہ : حقہ، سگار، سگریٹ، پان، تمباکو، پینے کھانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ اگر چہ پان یا تمباکو کی پیک تھوک دی ہو۔ کیونکہ اس کے باریک اجزا ء ضرور حلق میں پہونچتے ہیں۔ (بہار شریعت) مسئلہ : دوسرے کا تھوک نگل لیا یا اپنا ہی تھوک ہاتھ پر […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 29 April 2020 کو شائع کیا.
مگر۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ روزہ نہیں ٹوٹا مسئلہ : بھول کر کھایا، پیا، جماع کیا روزہ نہ ٹوٹا۔ خواہ روزہ فرض ہو یا نفل۔ (بہار شریعت) مسئلہ : مکھی، دھواں، غبار، حلق میں جانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ خواہ وہ غبار آٹے کا ہی کیوں نہ ہو جو چکی پیسنے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 29 April 2020 کو شائع کیا.
کوئی گھر عورت سے خالی نہیں میں یہ پہلے بھی بتا چکا کہ کوئی گھر عورت سے خالی نہیں،کہیں عورت بیٹی بنکے ہے،توکہیں ماں بنکے ،کہیں عورت بھن بنکے ہے تو کہیں بیوی بنکے،اللہ نے اسے اصلاح احوال کا بڑا اچھا موقع دیا، وہ باہرجا کے تبلیغ نہیں کر سکتی تو کوئی بات نہیں اسے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 28 April 2020 کو شائع کیا.
روزہ کی نیت مسئلہ : سحری سے فارغ ہونے کے بعد نیت کریں اور یوں کہیں ’’نَوَیْتُ اَنْ اَصُوْمَ غَداً لِلّٰہِ تَعَالیٰ مِنْ فَرْضِ رَمَضَانَ ہٰذا‘‘یعنی میں نے نیت کی اللہ تبارک و تعالیٰ کے لئے اس رمضان کا فرض روزہ کل رکھنے کی۔ مسئلہ : اور اگررات میں نیت نہ کرسکے تو دن میں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 28 April 2020 کو شائع کیا.
دیندار کی چاہت دیندار دین پر رہنا چاہتی ہے اس لئے ایسا کام نہیں کرتی جس سے دین چھوٹ جائے اور ایسے کام کا مطالبہ نہیں کر سکتی جسکی وجہ سے اس کے شوہر کو دین چھوڑنا پڑے،بلکہ اسکا شوہر دین کی مخالفت کا کوئی کام کرتا ہو اور اسے پتہ چل جائے تو وہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 27 April 2020 کو شائع کیا.
افطار کرانے کی فضیلت نسائی وابن خزیمہ زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ، راوی ہیں کہ فرما یا: جو روزہ دار کا روزہ افطار کرائے یاغازی کا سامان کردے تواسے بھی اتنا ہی ثواب ملے گا۔ ( نسائی شریف ) میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو ! جہاں روزہ رکھنا باعث ثواب ہے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 27 April 2020 کو شائع کیا.
نیک عورت کا مقام اللہ نے بے شمار چیزیں ہمارے فائدہ کے لئے پیدا فرمائیں،اور انہیں ہمارے حق میں نعمت فرمایا،فرماتا ہے ان تعدوا نعمۃ اللہ لا تحصوہا،اگر تم اللہ کی نعمتوں کو شمار کرنا چاہو تو شمار نہ کر سکو،مگر ان نعمتوں میں سب سے بہتر کون اسے بھی جاننا چاہیئے تاکہ ہمیں یہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 26 April 2020 کو شائع کیا.
افطار میں جلدی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ احمد وترمذی وابن خزیمہ وابن حبان حضرت سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے راوی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ فرما تے ہیں: کہ اللہ عزوجل نے ارشاد فرمایا: میرے بندوں میں مجھے زیادہ پیارا وہ ہے جو افطار میں جلدی کرتا ہے۔ میرے پیارے […]
مکمل تحریر پڑھیے »