نماز سواری پر
sulemansubhani نے Saturday، 18 July 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 570 روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سفر میں فرائض کےسواء رات کی نماز سواری پر پڑھتے جدھربھی اس کا منہ ہوتا ۱؎(اشارہ سے پڑھتے تھے)وترسواری پر پڑھتے تھے ۲؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یعنی سفر میں نوافل سواری پر ادا فرماتے،ان کے لیئے سفر نہ توڑتے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ظہر وعصر اورمغرب وعشاءجمع فرماتے
sulemansubhani نے Saturday، 18 July 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 569 روایت ہے حضرت ابن عباس سےفرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب سفر میں چلتے ہوتے تو ظہر اور عصر جمع کرتے اور مغرب اور عشاء جمع فرماتے ۱؎(بخاری) شرح ۱؎ یعنی سفر کرنے کی حالت میں ظہر اور عصر اسی طرح مغرب اورعشاء یوں جمع فرماتے کہ ظہر آخری […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر 567 روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سفر کیا تو انیس۱۹ دن ٹھہرے دو،دو رکعتیں پڑھتے رہے ۱؎ حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ ہم اپنے اور مکے کے درمیان انیس دن تک دو دو رکعتیں پڑھتے رہے جب اس سے زیادہ ٹھہرتے ہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


منٰی میں دو رکعتیں پڑھائیں
sulemansubhani نے Saturday، 18 July 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 564 روایت ہےحضرت حارثہ ابن وہب خزاعی سے فرماتے ہیں کہ ہم کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منٰی میں دو رکعتیں پڑھائیں حالانکہ ہم اتنے زیادہ اور اتنے امن میں تھے جتنے کبھی نہ ہوئے تھے ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یعنی حجۃ الوداع میں ہم مسلمان ایک لاکھ سے زیادہ تھے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ذوالحلیفہ میں عصر دو رکعتیں پڑھیں
sulemansubhani نے Saturday، 18 July 2020 کو شائع کیا.

باب صلوۃ السفر سفر کی نماز کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ سفر کے لغوی معنی ہیں کھلنا،ظاہرہونا اسی لیئے اجیالےکو اسفار کہتے ہیں اور کتابوں کے ڈھیرکو اسفار۔اس کا مقلوب فسْرہے،اس کے معنی بھی یہی ہیں،اس سےتفسیربنا،چونکہ سفر میں دوسرے مقامات کے حالات معلوم ہوتے ہیں اس لیئے اسے سفر کہتے ہے۔اصطلاح […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سورۃ لقمان تبیان القرآن
sulemansubhani نے Saturday، 18 July 2020 کو شائع کیا.

بسم اللہ الرحمن الرحیم  نحمدہ و نصلی وسلم رسولہ الکریم  سورۃ لقمان  سورت کا نام  اس سورت کا نام لقمان ہے کیونکہ اس سورت کی ایک آیت میں لقمان کا ذکر ہے اور اس سورت میں لقمان کی اپنے بیٹے کو نصیحتیں اور اس کا قصہ بیان کیا گیا ہے ‘ جس آیت میں لقمان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَ لَقَدۡ اَرۡسَلۡنَا مِنۡ قَبۡلِكَ رُسُلًا اِلٰى قَوۡمِهِمۡ فَجَآءُوۡهُمۡ بِالۡبَيِّنٰتِ فَانْتَقَمۡنَا مِنَ الَّذِيۡنَ اَجۡرَمُوۡا ‌ؕ وَكَانَ حَقًّا عَلَيۡنَا نَصۡرُ الۡمُؤۡمِنِيۡنَ ۞ ترجمہ: اور بیشک ہم نے آپ سے پہلے (بھی) رسولوں کو ان کی قوموں کی طرف بھیجا وہ ان کے پاس دلائل لے کر گئے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَاَقِمۡ وَجۡهَكَ لِلدِّيۡنِ حَنِيۡفًا ‌ؕ فِطۡرَتَ اللّٰهِ الَّتِىۡ فَطَرَ النَّاسَ عَلَيۡهَا ‌ؕ لَا تَبۡدِيۡلَ لِخَـلۡقِ اللّٰهِ‌ ؕ ذٰ لِكَ الدِّيۡنُ الۡقَيِّمُ ۙ وَلٰـكِنَّ اَكۡثَرَ النَّاسِ لَا يَعۡلَمُوۡنَ ۞ ترجمہ: سو آپ باطل پرستوں سے کنارہ کش ہو کر اپنے آپ کو دین حق پر قائم رکھیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


صلوۃ التسبیح
sulemansubhani نے Tuesday، 14 July 2020 کو شائع کیا.

صلوۃ التسبیح تسبیح کی نماز ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ یعنی یہ تسبیح کی نماز کا بیان ہے۔چونکہ اس نماز میں ہر رکن میں تیسرا کلمہ”سبحان اﷲ والحمد ﷲ”پڑھاجاتاہے اس لیئے اس صلوۃ التسبیح کہتے ہیں۔ حدیث نمبر 560 روایت ہےحضرت ابن عباس سے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نےحضرت عباس ابن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَمِنۡ اٰيٰتِهٖۤ اَنۡ خَلَقَكُمۡ مِّنۡ تُرَابٍ ثُمَّ اِذَاۤ اَنۡتُمۡ بَشَرٌ تَنۡتَشِرُوۡنَ ۞ ترجمہ: اور اللہ کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ اس نے تم کو مٹی سے پیدا کیا پھر اب تم بشر ہو کر پھیلتے جارہے ہو تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com