اس اعتراض کا جواب کہ موت کی دعا مانگنا ممنوع ہے پھر امام بخاری نے موت کی دعا کیوں کی؟ اس جگہ یہ اشکال ہوتا ہے کہ تمام مورخین نے لکھا ہے کہ امام بخاری نے حالات سے بددل ہو کر اپنی موت کی دعا کی اور یہ کہا: اے خدا! یہ زمین اپنی وسعت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام بخاری کا سانحہ ارتحال
sulemansubhani نے Thursday، 9 September 2021 کو شائع کیا.

امام بخاری کا سانحہ ارتحال بخارا سے واپسی ہونے کے بعد امام بخاری نے سمرقند جانے کا قصد کیا۔ ابھی سمرقند سے کئی منزل دور تھے تو آپ کو اطلاع ملی کہ اہل سمرقد میں آپ کے بارے میں دو آزاء ہوگئی ہیں یہ سن کر آپ وہیں راستے میں خرتنگ نامی ایک بستی میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام بخاری کی بخاری میں امیر بخاری خالد بن احمد ذہلی کے ساتھ آزمائش جب اہل وطن کو معلوم ہوا کہ امام بخاری وطن واپس لوٹ رہے ہیں تو انہیں بے حد خوشی ہوئی انہوں نے بخارا سے کئی منزل پہلے امام بخاری کی پیشوائی کے لیے خیمے نصب کر دیئے اور بڑے تزک و […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نیشاپور میں امام محمد بن یحیی الذھلی کے ساتھ خلق قرآن کا مناقشہ 250ھ میں امام بخاری نے نیشاپور آنے کا پروگرام بنایا اس خبر کو سنتے ہی اہالیان نیشاپور میں فرحت و مسرت کی لہردوڑ گئی ۔ اس زمانہ میں محمد بن یحیی ذہلی نیشاپور کی علمی ریاست کے والی تھے۔ محمد بن یحیی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام بخاری : تصانیف
sulemansubhani نے Thursday، 9 September 2021 کو شائع کیا.

تصانیف امام بخاری کی زندگی کا اکثر حصہ احادیث کی تلاش میں شہر در شہر سفر میں گزرا ہے اور انہیں کسی ایک جگہ سکون سے بیٹھ کر کام کرنے کا موقع بہت کم ملا ہے۔ اس کے باوجود انہوں نے خاطر خواہ تعداد میں تصانیف چھوڑی ہیں۔ حافظ ابن حجرعسقلانی اور دیگر حضرات نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام بخاری کا فقہی مسلک
sulemansubhani نے Thursday، 9 September 2021 کو شائع کیا.

امام بخاری کا فقہی مسلک امام بخاری کے اپنے کلام میں اس بات کی کوئی تصریح نہیں ہے کہ ان کا فقہی مسلک کیا تھا البته” جامع صحیح میں امام بخاری ایسی احادیث بکثرت لائے ہیں جو مسلک شافعی کی مؤید ہیں اور غالبا اسی بناء پر بعض مشاہیر علماء نے ان کو امام شافعی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اہل بغداد اور اہل سمرقند کے امتحان میں سرخرو ہونا حافظ احمد بن عدی بیان کرتے ہیں کہ جب اہل بغداد کو معلوم ہوا کہ امام بخاری بغداد آرہے ہیں تو بغداد کے محدثین نے امام بخاری کا امتحان لینے کے لیے ایک سو احادیث کے متون اور اسناد میں ردوبدل کر دیا ایک حدیث […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام بخاری کے متعلق ائمہ حدیث کے کلمات تحسین ابو جعفر بیان کرتے ہیں کہ مجھے سلیم بن مجاہد نے بتایا ک محمد بن سلام بیکندی میرے پاس آئے میں نے ان سے کہا: اگر آپ تھوڑی دیر پہلے آتے تو میں آپ کو وہ بچہ دکھاتا جس کو ستر ہزار احادیث حفظ ہیں پھر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


خطبة الكتاب
sulemansubhani نے Monday، 30 August 2021 کو شائع کیا.

خطبة الكتاب تمام تعریفیں اللہ رب العالمین کے لیے مخصوص ہیں، جس نے ہمیں مسلمان بنایا اور سب سے بہترین امت کا لقب عطا فرمایا قرآن مجید نازل فرما کر ہم پر احسان کیا اور اس کتاب کے ذریے ہمیں سیدھی راہ دکھائی ۔ حمد کے بعد سب سے افضل اور بلند رتبه پیغمبر آقائے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com