کشف الباری عمافی صحیح البخاری
sulemansubhani نے Wednesday، 29 September 2021 کو شائع کیا.

کشف الباری عمافی صحیح البخاری اس کتاب کی اب تک نوجلدیں چھی ہیں اور یہ ہنوز نامکمل ہے اور اس کے مصنف شیخ سلیم الله خان ابھی بقید حیات ہیں۔ جلد اول میں مقدمہ ہے اور اکابر علماء دیوبند کا تعارف ہے ص 207 سے بدء الوحی کی احادیث کی شرح ہے اس جلد میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


انوار الباری اردو شرح البخاری
sulemansubhani نے Wednesday، 29 September 2021 کو شائع کیا.

انوار الباری اردو شرح البخاری یہ کتاب شیخ انور شاہ کشمیری کے شاگرد سید احمد رضا بجنوری کی تالیف ہے سات مجلدات اور ۱۱۹ جزاء پر مشتمل ہے ۔ جز اول محدثین اور فقہاء احناف کے تعارف پر مشتمل ہے اور جز ثانی میں محدثین اور فقہاءاحناف کے علاوہ اکابر علماء دیوبند کا تعارف ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فیض الباری
sulemansubhani نے Wednesday، 29 September 2021 کو شائع کیا.

فیض الباری یہ شرح چار جلدوں میں ہے اور علماء دیوبند کی طرف سے کی جانے والی شروع میں یہ واحد شرح ہے جومکمل ہے یہ شرح شیخ محمد انور کشمیری دیوبندی متوفی ۱۳۵۲ھ نے عربی میں لکھوائی ہے ان کے شاگرد شیخ محمد بدر عالم میرٹھی نے ان کی تقریرات کو جمع کیا ہے۔یہ  […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مکتبہ فکر دیوبند کی طرف سے کی جانے والی صحیح بخاری کی شروح مکتبه دیوبند کی طرف سے کی جانے والی صحیح بخاری‘‘ کی قابل ذکر متعدد شروح ہیں ان میں فیض الباری‘‘ عربی میں شرح ہے اور انوارالباری، کشف الباری اور انعام الباری“ اردو میں شروح ہیں ہم سطور ذیل میں ان کا مختصر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حافظ ابن حجر عسقلانی پر تنقید کرنے کا سبب
sulemansubhani نے Saturday، 25 September 2021 کو شائع کیا.

حافظ ابن حجر عسقلانی پر تنقید کرنے کا سبب ہم نے اس جگہ طوالت سے بچنے کے لیے صرف ان دو مثالوں پر اقتصار کیا ہے ورنہ” فتح الباری میں ایسی بہت مثالیں ہیں ۔ ہوسکتا ہے کہ کوئی شخص یہ کہے کہ آپ حافظ ابن حجر عسقلانی ایسے عظیم محدث کی عبارات میں تعارض […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حافظ ابن حجر عسقلانی کی عبارات میں تعارض اور تضاد صحیح البخاری: ۳۴۸ تک کی شرح میں حافظ ابن حجر عسقلانی کے بھولنے کی یہ چند مثالیں ہیں اور پوری” فتح الباری میں حافظ ابن حجر عسقلانی کے بھولنے کی یہی کیفیت ہے ایک جگہ وہ ایک بات لکھتے ہیں اور دوسری جگہ اس کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حافظ ابن حجر عسقلانی جس باب میں مزید شرح کا ذکر کرتے ہیں اس باب میں ان کا شرح کو بھول جانا حافظ ابن حجر عسقلانی کا طریقہ یہ ہے کہ جو حدیث صحیح بخاری میں متعدد بار آتی ہے وہ اس حدیث کی مختصر شرح کرنے کے بعد لکھ دیتے ہیں کہ ہم اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مصنف کے نزدیک ” فتح الباری اور عمدة القاری کا موازنہ حاجی خلیفہ نے جو یہ کہا ہے کہ عمدة القاری‘‘ کو فتح الباری“ کی طرح شہرت اور پذیرائی حاصل نہیں ہوئی تو یہ ان کا اپنا خیال ہے درحقیقت” عمدة القاری کو فتح الباری سے زیادہ شہرت اور پذیرائی حاصل ہوئی ہے اور اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حاجی خلیفہ کے نزدیک”فتح الباری اور عمدة القاری کا موازنہ حاجی خلیفہ متوفی ۱۰۶۷ھ لکھتے ہیں: بعض فضلاء نے حافظ ابن حجر سے ذکر کیا کہ علامہ عینی کی شرح آپ کی شرح پر راجح ہے کیونکہ ان کی شرح میں جو مباحث و منظم انداز سے پیش کیا گیا ہے اور لغت،نحو،صرف، بلاغت ،استنباط […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عمدة القاری
sulemansubhani نے Saturday، 25 September 2021 کو شائع کیا.

عمدة القاری یہ شرح الشيخ الامام حافظ بدر الدین محمود بن احمد االعینی المتوفی ۸۵۵ھ کی تصنیف ہے۔ “صحیح بخاری” کی اس سے بہتر شرح آج تک نہیں لکھی گئی ۔ حافظ بدرالدین عینی نے اس شرح کو 821ھ میں لکھنا شروع کیا اور 847ھ میں اس کو پچیس اجزاء میں مکمل کیا، جو بارہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com