صحیح البخاری : اختصار
sulemansubhani نے Friday، 17 September 2021 کو شائع کیا.

اختصار اختصار حدیث کا مطلب یہ ہے کہ متن حدیث کے کسی ایک جز کا ذکر کیا جائے اور باقی اجزاء کو بالکل چھوڑ دیا جائے۔ امام بخاری نے اپنی صحیح میں اختصار حدیث صرف اس جگہ کیا ہے جہاں متن حدیث قول صحابی ہو اور اس کا بعض حصہ حکما مرفوع ہو ایسی صورت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


صحیح البخاری : تقطیع
sulemansubhani نے Friday، 17 September 2021 کو شائع کیا.

تقطیع تقطيع حدیث کا مطلب ہے: ایک حدیث کے اجزا کو ابواب پر تقسیم کردینا اس بارے میں اختلاف رہا ہے کی تقطیع حدیث جائز ہے یا نہیں بعض قدماء عدم جواز کے قائل تھے وہ کہتے تھے:” لا يجوز تقطيع كلام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ” لیکن ابن صاح لکھتے ہیں تقطیع […]

مکمل تحریر پڑھیے »


صحیح البخاری : مکررات
sulemansubhani نے Friday، 17 September 2021 کو شائع کیا.

مکررات امام بخاری کی “صحیح ‘‘ میں اگرچہ بہ ظاہر صورة تکرار بہت زیادہ ہے لیکن معنوی لحاظ سے اس کو تکرار نہیں کہا جاسکتا جس کی متعدد وجوہ ہیں اس کی تحقیق کے وقت یہ امر پیش نظر رکھنا چاہیے کہ تکرار کا تعلق متن اور سند دونوں کے ساتھ ہے۔ متن کے لحاظ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تعلیقات اور ان کے اسباب و اقسام حدیث معلق اس حدیث کو کہتے ہیں، جس میں سند کے شروع سے رواة کو حذف کر دیا جائے خواہ بعض کو یہ سب کو صحیح بخاری میں احادیث معلقہ کی وافر مقدار ہے۔ حافظ ابن حجر لکھتے ہیں کہ احادیث معلقہ میں سند ذکر نہ کرنے کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


صحیح البخاری : شرائط
sulemansubhani نے Friday، 10 September 2021 کو شائع کیا.

شرائط امام بخاری نے اپنی صحیح میں حدیث وارد کرنے کی یہ شرط مقرر کی ہے کہ ان کے شیخ سے لے کر صحابی تک تمام راوی ثقہ اور متصل ہوں۔ ثقہ کا مطلب یہ ہے کہ اس حدیث کے تمام راوی مسلم عادل كامل الضبط والاتقان اور کثیر الملازمتہ مع الشیخ ہوں۔اگر راوی حدیث […]

مکمل تحریر پڑھیے »


صحیح البخاری :اسلوب
sulemansubhani نے Friday، 10 September 2021 کو شائع کیا.

اسلوب ہم اس سے پہلے ذکر کر چکے ہیں کہ تالیف صحیح سے امام بخاری کا مقصد صرف جمع احادیث نہیں ہے بلکہ تراجم ابواب پر استدلال اور احادیث سے مسائل کا استنباط بھی ان کا مقصود تھا چنانچہ ترجمة الباب کے اثبات کے لیے وہ سب سے پہلے قرآن کریم کی آیت پیش کرتے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


صحیح البخاری : موضوع
sulemansubhani نے Friday، 10 September 2021 کو شائع کیا.

موضوع صحیح بخاری کا اصل موضوع احادیث مرفوعہ مسندہ ہیں اور انہیں احادیث کی صحت کا امام بخاری نے التزام کیا ہے ۔ ان کے علاوہ جو تعلیقات متابعات، شواہد آثارصحابه اقوال تابعین اور ائمہ فتاوی کے احکام ذکر کیے گئے میں وہ سب بالتبع ہیں اور اس ضمن میں جواحادیث ذکر کی ہیں وہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


صحیح البخاری : مقبولیت
sulemansubhani نے Friday، 10 September 2021 کو شائع کیا.

مقبولیت اللہ تعالی نے امام بخاری کی صحیح کو بے پناہ مقبولیت عطا فرمائی ۔ قرآن کریم کے بعد جس کتاب پر سب سے زیادہ اعتماد کیا جاتا ہے “صحیح بخاری‘‘ ہے۔”صحیح بخاری پر سب سے زیادہ کام کیا گیا اس کی بے شمار شروع کی گئی ہیں اس کی تعلیقات متابعات، شواہد اور رجال […]

مکمل تحریر پڑھیے »


صحیح البخاری :ادب اور اہتمام
sulemansubhani نے Friday، 10 September 2021 کو شائع کیا.

ادب اور اہتمام امام بخاری نے اپنی صحیح کا چھ لاکھ احادیث میں سے انتخاب کیا ہے۔ حدیث شریف کو کتاب میں ذکر کرنے سے پہلے وہ غسل کرتے اس کے بعد دو رکعت نفل پڑھتے پھر اس حدیث کی صحت کے بارے میں استخارہ کرتے اس کے بعد اس حدیث کو اپنی صحیح میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


صحیح البخاری : تسمیہ
sulemansubhani نے Thursday، 9 September 2021 کو شائع کیا.

تسمیہ امام بخاری نے اپنی صحیح کا نام “الجامع الصحيح المسند المختصر من ور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم و سننہ و ایامہ رکھا لیکن عوام و خواص میں یہ کتاب صحیح بخاری‘‘ کے نام سے مشہور ہوگئی ۔ محدثین کی اصطلاح میں جامع حدیث کی اس کتاب کو کہتے ہیں، جس میں آٹھ […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com