امام بخاری : کی ولادت
sulemansubhani نے Sunday، 5 September 2021 کو شائع کیا.

امام بخاری کی ولادت حافظ احمد بن علی الخطیب البغدادی المتوفی 463ھ حافظ ابوالقاسم علی بن الحسن ابن عساکر متوفی ۵۷۱ء اور حافظ ابو الحجاج یوسف المزی المتوفی ۴۲ ھ لکھتے ہیں: ابو حاتم الوراق بیان کرتے ہیں: مجھے المستنیر بن عتیق نے کہا: میں نے ابو عبد الله محمد بن اسماعیل بخاری سے سوال […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام بخاری : والد کے مفصل حالات
sulemansubhani نے Sunday، 5 September 2021 کو شائع کیا.

امام بخاری کے والد کے مفصل حالات علامه شهاب الدین احمد القسطلانی متوفی ۹۱۱ھ لکھتے ہیں: امام بخاری کے دادا کے والد المغیره الیمان الجعفی والی بخاری کے ہاتھ پر مسلمان ہوئے تھے اسی وجہ سے امام بخاری کوجعفی کہا جاتا ہے اور بسبت ولاء ہے کیونکہ جوشخص کسی کے ہاتھ پر مسلمان ہو اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام بخاری : نام اور نسب
sulemansubhani نے Sunday، 5 September 2021 کو شائع کیا.

امام بخاری کا نام اور نسب علامہ شمس الدین احمد بن محمد بن خلکان متوفی 282 ھ لکھتے ہیں: امام محمد کا نام: ابوعبدللہ محمد بن ابی حسن اسماعیل بن ابراہیم بن المغيرہ بن الاحنف بروزبہ الجعفی ہے۔ وفیات الاعیان ج 4 ص 188 منشورات الرضی، قم، ایران 1364 ) علامہ یحیی بن شرف نووی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مقدمہ : چاروں مسلکوں کے مشاہیر حفاظ
sulemansubhani نے Sunday، 5 September 2021 کو شائع کیا.

مشہور حفاظ: سطور ذیل میں ہم چاروں مسلکوں کے مشاہیر حفاظ کے اسماء پیش کررہے ہیں: احناف : حافظ ابوبشره لابي حافظ اسحاق بن راھویہ حافظ ابوجعفر طحاوی حافظ ابن ابي العوام سعدی حافظ ابو محمدحارثي ” حافظ عبد الباقی حافظ ابو بکر رازی جصاص حافظ ابونصرکلا بازی حافظ ابو محمد سمرقندی حافظ شمس الدین […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مقدمہ : روایات مختلفہ میں مزاق ائمہ
sulemansubhani نے Saturday، 4 September 2021 کو شائع کیا.

روایات مختلفہ میں مزاق ائمہ جب کسی ایک مسئلہ پر متعدد متعارض روایات وارد ہوں تو اس سلسلہ میں تتبع اور تلاش سے جو ائمه اربعہ کا مسلک معلوم ہو چکا ہے وہ یہ ہے کہ امام اعظم ایسی صورت میں روایات کے درمیان تطبیق دیتے ہیں اور حتی الامکان کوشش کرتے ہیں کہ ہر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


احادیث سے ثابت ہونے والے امور کی تفصیل احادیث سے جو مسائل اور احکام ثابت ہوتے ہیں جن کاتعلق حلت اور حرمت کے ساتھ ہوا وہ چار قسم پر ہیں: (1) عقائد قطعی جیے توحید و رسالت اور مبدأ و معاد (۲) عقائدظنیہ جیسے انبیاء کی ملائکہ پر فضیلت اور قبر کے احوال۔ (1) عقائد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مقدمہ : حدیث موضوع کا حکم
sulemansubhani نے Saturday، 4 September 2021 کو شائع کیا.

حدیث موضوع کا حکم حدیث موضوع سے کوئی حکم ثابت نہیں ہوتا اور نہ ہی حدیث موضوع کو بغیر بیان وضع کے بیان کرنا جائز ہے۔ ایک حدیث متعدد ضعیف اسناد سے بیان کی جائے تو قوی ہو جاتی ہے لیکن اگر ایک حدیث متعدد موضوع اسانید سے بیان کی جائے تو وہ پھر بھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مقدمہ : حدیث ضعیف کی تقویت
sulemansubhani نے Saturday، 4 September 2021 کو شائع کیا.

حدیث ضعیف کی تقویت فضائل اعمال اور باب مناقب میں عمویا احادیث ضعیفہ کا اعتبار کیا جاتا ہے اس لیے مناسب معلوم ہوتا ہے کہ یہاں پر ان بعض قرائن کا ذکر کر دیا جائے جن کی بناء پر حدیث ضعیف قوی ہوجاتی ہے اور اس کا ضعف جاتا رہتا ہے۔ پہلی صورت یہ ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مقدمہ : متن اور سند میں احکام کا فرق
sulemansubhani نے Friday، 3 September 2021 کو شائع کیا.

متن اور سند میں احکام کا فرق راوی کی مجروحیت اور وجوہ طعن کا تعلق سند سے ہوتا ہے متن حدیث کا حکم دوسرے قرائن کے اعتبار سے کیا جاتا ہے یہ ممکن ہے کہ کسی صحیح حدیث کو ایک وضاع راوی بیان کرے پر اس سند کے اعتبار سے تو اس حدیث کو موضوع […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مقدمہ : غیر صحیح کی تحقیق
sulemansubhani نے Friday، 3 September 2021 کو شائع کیا.

غیر صحیح کی تحقیق بعض دفعہ محدثین حضرات کی سند کے بارے میں لکھتے ہیں:”لا يصح” یعنی یہ سند صحیح نہیں ہے اس جملے سے بعض ناواقف لوگ یہ مغالطہ کھاتے ہیں کہ یہ حدیث موضوع یا باطل ہے حالانکہ اصطلاح محدثین میں صحیح غلط یا باطل کا مقابل نہیں ہوتا’ بلکہ صحیح کے مقابلہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com