بقدر ذوق نماز پڑھے
sulemansubhani نے Saturday، 20 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 482 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ تم میں سے ہر شخص بقدر ذوق نماز پڑھے جب تھک جائے تو بیٹھ جائے ۱؎(مسلم بخاری) شرح ۱؎ یعنی اگر کھڑے کھڑے نوافل پڑھتے تھک گیا ہے تو بیٹھ کر پڑھے اس بیٹھنے میں ان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


 📗 ارکانِ اسلام Arkaan e Islam فضائل و مسائل نماز روزہ زکوة حج Fazail o Masail Namaz Roza Hajj Zakat  ✍️ازقلم مولانا عبدالعلی محمد فرنگی محلی ترجمہ مولانا ظفر اقبال کلیار اسلام

مکمل تحریر پڑھیے »


فرائض کے بعد بہترین نماز
sulemansubhani نے Friday، 19 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 474 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کوفرماتے سنا کہ فرائض کے بعد بہترین نماز درمیانی رات کی ہے ۱؎(احمد) شرح ۱؎ اس حدیث کی بنا پر بعض علماء نے فرمایا کہ سنن مؤکدہ سے نماز تہجد افضل ہے۔کسی نے جنید بغدادی کو بعد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Surah Al Baqarah Ayat No 110
sulemansubhani نے Wednesday، 17 June 2020 کو شائع کیا.

وَاَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَاٰتُوا الزَّکٰوۃَؕ وَمَا تُقَدِّمُوۡا لِاَنۡفُسِکُمۡ مِّنْ خَیۡرٍ تَجِدُوۡہُ عِنۡدَ اللہِؕ اِنَّ اللہَ بِمَا تَعْمَلُوۡنَ بَصِیۡرٌ﴿۱۱۰﴾   ترجمۂ کنزالایمان:اور نماز قائم رکھو اور زکوٰۃ دو اور اپنی جانوں کے لئے جو بھلائی آگے بھیجو گے اسے اللہ کے یہاں پاؤ گے بیشک اللہ تمہارے کام دیکھ رہا ہے۔ ترجمۂ کنزالعرفان:اور نماز قائم رکھو اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پیاری نماز اور پیارے روزے
sulemansubhani نے Wednesday، 17 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 454 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن عمرو سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اﷲ کو پیاری نماز داؤد علیہ السلام کی ہے اور اﷲ کو پیارے روزے داؤد علیہ السلام کے ہیں ۱؎ کہ آپ آدھی رات سوتے تھے اور تہائی رات کھڑے رہتے پھر چھٹا حصہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


باب التحریض علی قیام اللیل باب رات میں اٹھنے کی ترغیب ۱؎ الفصل الاول پہل فصل ۱؎ نماز تہجد کے فضائل بے شمار ہیں وہ وقت رب تعالٰی کی خاص رحمتیں اترنے کا ہے۔صوفیاء کرام فرماتے ہیں کہ نماز تہجد میں جنت کی لذتیں ہوتی ہیں۔(اشعہ)ایک دور تھا کہ جب مسلمان اپنے مفاد کو دوسروں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جب رات میں اٹھتے
sulemansubhani نے Monday، 15 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 438 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب رات میں اٹھتے نماز شروع کرتے تو کہتے اے اﷲ اے جبرئیل اے میکائیل اور اسرافیل کے رب ۱؎ آسمانوں اور زمین کے بنانے والے چھپے کھلے کے جاننے والے ۲؎ تو ہی اپنے بندوں کا ان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مقام ابراہیم کی دعا
sulemansubhani نے Monday، 15 June 2020 کو شائع کیا.

مقام ابراہیم کی دعا جو شخص مقام ابراہیم کے پیچھے دو رکعت نماز پڑھے اس کے اگلے پچھلے سب گناہ بخش دئے جائیں گے اور قیامت کے دن امن میں اس کا حشر ہوگایہ دو رکعتیں پڑھ کر دعا مانگے۔ یہاں حدیث شریف میں ایک دعا ارشاد ہوئی جس کے فائدوں کی عظمت اس کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَالَّذِيۡنَ يَبِيۡتُوۡنَ لِرَبِّهِمۡ سُجَّدًا وَّقِيَامًا ۞ ترجمہ: اور وہ لوگ جو اپنے رب کے حضور سجدہ اور قیام میں رات گزار دیتے ہیں تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : اور وہ لوگ جو اپنے رب کے حضور سجدہ اور قیام میں رات گزار دیتے ہیں۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر 436 روایت ہے حضرت یعلی ابن مملک سے کہ انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ حضرت ام سلمہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قرأت اور نماز کے بارے میں پوچھا انہوں نے فرمایا کہ تمہیں ان کی نماز سے کیا نسبت ۱؎ آپ نماز پڑھتے تھے پھر […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com