*درس 024: (كِتَابُ الطَّهَارَةِ) (فَصْلٌ سُنَنُ الْوُضُوءِ)* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وَأَمَّا سُنَنُ الْوُضُوءِ فَكَثِيرَةٌ بَعْضُهَا قَبْلَ الْوُضُوءِ، وَبَعْضُهَا فِي ابْتِدَائِهِ، وَبَعْضُهَا فِي أَثْنَائِهِ وضو کی سنتیں کافی ساری ہیں، ان میں سے کچھ وضو سے پہلے کی سنتیں ہیں، کچھ وضو شروع کرتے وقت کی ہیں اور کچھ وضو کے بعد کی ہیں۔ (أَمَّا) الَّذِي هُوَ قَبْلَ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پھر حضور نماز پڑھتے اور وضو نہ کرتے
sulemansubhani نے Tuesday، 29 January 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر :311 روایت ہے حضرت ابو رافع سے فرماتے ہیں کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے بکری کا پیٹ بھونتا تھا ۱؎ پھر حضور نماز پڑھتے اور وضو نہ کرتے۔(مسلم) شرح ۱؎ یعنی پیٹ کی چیزیں دل،کلیجی،تلی وغیرہ۔مگر گردے حضور کو ناپسند […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*درس 023: (كِتَابُ الطَّهَارَةِ) (فَصْلٌ شَرَائِطُ أَرْكَانِ الْوُضُوءِ)* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (وَأَمَّا) النِّيَّةُ فَلَيْسَتْ مِنْ الشَّرَائِطِ نیت وضو کی شرائط میں سے نہیں ہے۔ وَكَذَلِكَ التَّرْتِيبُ اسی طرح ترتیب قائم رکھنا بھی وضو کی شرائط میں سے نہیں ہے۔ فَيَجُوزُ الْوُضُوءُ بِدُونِ النِّيَّةِ وَمُرَاعَاةُ التَّرْتِيبِ عِنْدنَا وَعِنْدَ الشَّافِعِيِّ مِنْ الشَّرَائِطِ لَا يَجُوزُ بِدُونِهِمَا لہذا ہم احناف کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اور وضو نہ کیا
sulemansubhani نے Saturday، 26 January 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :310 روایت ہے حصرت ام سلمہ رضی اللہ عنھا سے فرماتی ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بھنی ہوئی پسلیاں پیش کیں حضور نے اس میں سے کھایا،پھر نماز کی طرف کھڑے ہوگئے اور وضو نہ کیا ۱؎(احمد) شرح ۱؎ نہ وضو شرعی نہ لغوی،یعنی ہاتھ دھونا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :308 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی بعض بیویوں کا بوسہ لیتےپھر نماز پڑھ لیتے اور وضو نہ کرتے ۱؎ اسے ابوداؤد،ترمذی اور نسائی اور ابن ماجہ نے روایت کیا اور ترمذی نے فرمایا کہ ہمارے ساتھیوں کے نزدیک کسی حالت میں بھی عروہ کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بیچ میں آڑ نہ ہو تو وضو کرے
sulemansubhani نے Friday، 25 January 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :307 اورحضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی،حضور نے فرمایا جب تم میں سے کوئی اپنا ہاتھ عضو خاص تک پہنچائے کہ بیچ میں آڑ نہ ہو تو وضو کرے ۱؎ اسے شافعی اور دار قطنی نے روایت کیا۔اور نسائی نے حضرت بُسرہ سے مگر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


چھونے سے وضو نہیں جاتا
sulemansubhani نے Friday، 25 January 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :306 روایت ہے حضرت طلق ابن علی سے فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے بارے میں پوچھا گیا کہ جو وضو کے بعد عضو خاص کو چھوئے فرمایا وہ بھی تو جسم انسانی کا ہی حصہ ہے ۱؎ ابوداؤد،ترمذی،نسائی اور ابن ماجہ نے اس کی مثل روایت کیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


چھوئے تو وضو کرے
sulemansubhani نے Friday، 25 January 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :305 روایت ہے حضرت بسرہ سے ۱؎ فرماتی ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب تم میں سے کوئی اپنے عضو خاص کو چھوئے تو وضو کرے۲؎ اسے مالک،احمد،ابوداؤد،ترمذی،نسائی،ابن ماجہ اوردارمی نے روایت کیا۔ شرح ۱؎ آپ بسرہ بنت صفوان ابن نوفل ہیں،قرشیہ ہیں،اسدیہ ہیں،ورقہ ابن نوفل کی بھیجتی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


وضو اس پر ہے جو لیٹ کر سوئے
sulemansubhani نے Friday، 25 January 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :304 روایت ہے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنھما سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ وضو اس پر ہے جو لیٹ کر سوئے،کیونکہ جب وہ لیٹے گا تو اس کے جوڑ ڈھیلے ہوجائیں گے ۱؎(ترمذی وابوداؤد) شرح ۱؎ بیٹھے ہوئے ٹیک لگا کر سونا بھی اسی حکم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جوسویا وہ وضو کرے
sulemansubhani نے Friday، 25 January 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :303 روایت ہے حضرت علی سے فرماتے ہیں،فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ سرین کا بندھن آنکھیں ہیں تو جوسویا وہ وضو کرے ۱؎ اسے ابوداؤد نے روایت کیا۔ شرح ۱؎ یعنی اگر آنکھ کھلی رہے تو ریح نکلنے کی خبر رہتی ہے،سوتے ہی بےخبری ہوجاتی ہے۔لہذا اب نیند ہی […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com