حدیث نمبر :302 روایت ہے حضرت معاویہ ابن ابی سفیان سے ۱؎ کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا آنکھیں سرین کا بندھن ہیں تو جب آنکھ سوگئی تو بندھن کھل گیا ۲؎ (دارمی) شرح ۱؎ حضرت معاویہ کے حالات پہلے بیان ہوچکے۔ان کے والد کا نام حرب،کنیت ابو سفیان ابن صخر ہے،اموی ہیں،قریشی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بے آواز ہوا نکالے تو وضوکرے
sulemansubhani نے Thursday، 24 January 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :301 روایت ہے حضرت علی ابن طلق سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب تم میں سے کوئی بے آواز ہوا نکالے تو وضوکرے اور عورتوں کی دبروں سے نہ جاؤ ۲؎ (ترمذی وابوداؤد) شرح ۱؎ آپ حنفی یمامی ہیں،آپ سے ابن سلام نے روایت لیں۔بعض […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز کی کنجی طہارت ہے
sulemansubhani نے Thursday، 24 January 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :300 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ نماز کی کنجی طہارت ہے ۱؎ اور اس کا احرام تکبیر اور اس سے کھلنا سلام ہے۲؎ اسے ابوداؤد،ترمذی اوردارمی نے روایت کیااور ابن ماجہ نے بھی انہی سے اور ابوسعید سے۔۔ شرح ۱؎ کہ جیسے بغیرکنجی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مذی سے وضو ہے اورمنی سے غسل
sulemansubhani نے Tuesday، 22 January 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :299 روایت ہے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہیں میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مذی کے متعلق پوچھاتو فرمایا کہ مذی سے وضو ہے اورمنی سے غسل ۱؎(ترمذی) شرح ۱؎ حضرت علی مرتضیٰ کا یہ سوال حضرت مقداد کے ذریعہ تھا بلاواسطہ نہ تھاجیسا کہ پہلےگزر چکا،لہذا احادیث […]

مکمل تحریر پڑھیے »


وضو نہیں واجب ہوتا مگر آواز یا بو سے
sulemansubhani نے Tuesday، 22 January 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر :298 روایت ہے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ وضو نہیں واجب ہوتا مگر آواز یا بو سے ۱؎(احمدوترمذی) شرح ۱؎ یہ حصر ہَوا کہ لحاظ سے ہے،یعنی جب تک کہ ہو انکلنے کا یقین نہ ہو تب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :296 روایت ہے حضرت بریدہ سے ۱؎ کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ کے دن ایک وضو سے چند نمازیں پڑھیں اور اپنے موزوں پر مسح فرمایا۲؎ تو حضرت عمر نے عرض کیا کہ آج حضور نے وہ کام کیا جو کرتے نہ تھے فرمایا اے عمر ہم نے قصدًا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


وضو کرو
sulemansubhani نے Sunday، 20 January 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :293 روایت ہے حضرت جابر ابن سمرہ سے ۱؎ کہ ایک صاحب نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ کیا ہم بکری کے گوشت سے وضو کریں؟فرمایا اگر چاہوکرو چاہو نہ کروعرض کیا کہ کیا ہم اونٹ کے گوشت سے وضو کریں؟فرمایا ہاں اونٹ کے گوشت سے وضو کرو۲؎ عرض […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جسے آگ پکائے اس سے وضو کرو
sulemansubhani نے Sunday، 20 January 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :291 روایت ہے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہیں میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ جسے آگ پکائے اس سے وضو کرو ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ یہاں وضو لغوی معنی میں ہے،وضاءۃ سےمشتق ہے،بمعنی صفائی۔شرعی معنی مرادنہیں۔ مطلب یہ ہے کہ آگ کی پکی چیزکھاکر ہاتھ دھونا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


شرمگاہ دھولیں اور وضو کرلیں
sulemansubhani نے Saturday، 19 January 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :290 روایت ہے حضرت علی سے فرماتے ہیں کہ میں بہت مذی والا تھا اورحضور صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھتے ہوئے بھی شرماتا تھا آپ کی صاحبزادی کی وجہ سے ۱؎ تو میں نے مقداد سے کہاانہوں نے حضور سے پوچھا تو فرمایا کہ شرمگاہ دھولیں اور وضو کرلیں۲؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ شہوت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :289 روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ نہ بغیر پاکی کے نماز قبول اور نہ خیانت کے مال سے صدقہ و خیرات قبول ہے ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ یہاں طہارت سے وضو اورغسل دونوں مراد ہیں اور خیانت سے سارے حرام مال مراد،یعنی […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com