أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا كُوۡنُوۡا قَوَّا امِيۡنَ لِلّٰهِ شُهَدَآءَ بِالۡقِسۡطِ‌ ۖ وَلَا يَجۡرِمَنَّكُمۡ شَنَاٰنُ قَوۡمٍ عَلٰٓى اَ لَّا تَعۡدِلُوۡا‌ ؕ اِعۡدِلُوۡا هُوَ اَقۡرَبُ لِلتَّقۡوٰى‌ وَاتَّقُوا اللّٰهَ‌ ؕ اِنَّ اللّٰهَ خَبِيۡرٌۢ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ ۞ ترجمہ: اے ایمان والو : اللہ کے لیے (حق پر) مضبوطی سے قائم رہنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اہم سوال: بائیس رجب کو امام جعفر صادق کی نا تو وفات ہوئی تھی نا ولادت پھر بائیس رجب کو انکے نام کے کونڈے کیوں کیے جاتے ہیں….بائیس رجب کو تو سیدنا امیر معاویہ کی وفات ہے جسکی خوشی میں شیعہ کونڈے کرتے ہیں، اس لیے کونڈے نہیں کرنے چاہیے… . جواب: امام جعفر صادق […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عشقِ محمدی
sulemansubhani نے Sunday، 24 March 2019 کو شائع کیا.

یہ ایک تابناک حقیقت ہے کہ جس دل میں عشقِ محمدی کی شمع فروزاں ہوتی ہے وہ دل کعبۂ ابراہیمی سے بھی زیادہ تقدس مآب ہوتا ہے اور جو انسان شرابِ حُبِ نبی سے سرشار ہوجاتا ہے اس کی عظمتوں کے آگے دنیا کی ساری عظمتیں و رفعتیں ہیچ نظر آتی ہیں کیوں کہ محبت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر
sulemansubhani نے Thursday، 14 March 2019 کو شائع کیا.

بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر اپنے سیاسی رہنما سے عقیدت اور مدح وستائش کا پی ٹی آئی سمیت ہر ایک کو حق ہے اور اس پرکسی کو اعتراض کا حق نہیں ہے ‘ لیکن ایک وفاقی وزیر نے گزشتہ دنوں ایک ٹیلی ویژن چینل پر مکالمے کے دوران تمام حدود کو عبور کرتے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اسرائیل کے حامی توجہ کریں
sulemansubhani نے Wednesday، 6 March 2019 کو شائع کیا.

اسرائیل کے حامی توجہ کریں. یہ خبر الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہےکہ انڈیا اور اسرائیل نے کچھ دن پہلے 27 فروری کومشترکہ طور پر ایک سپر پاور کی اشیرباد کے ساتھ پاکستان کے اندر پانچ جگہوں پر میزائل حملہ کی منصوبہ بندی کی تھی.یہ حملہ بھارت کی راجستھان ائیر بیس سے ہونا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پاک سعودی پائیدار تعلقات کی ضرورت
sulemansubhani نے Sunday، 3 March 2019 کو شائع کیا.

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان کا دورہ کر کے واپس تشریف لے گئے ‘اس دورے کو کامیاب ترین اور تاریخی قرار دیا گیا ہے۔ اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی بابت کئی مفاہمتی یادداشتوں پر دونوں ممالک کے مُجاز نمائندوں نے دستخط کیے۔یہ معاہدات کب عملی قالب میں ڈھلتے ہیںاور یہ خواب کب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ابھی نندن واپس چلا گیا
sulemansubhani نے Saturday، 2 March 2019 کو شائع کیا.

ابھی نندن واپس چلا گیا. 26 فروری کو پاکستانی جے ایف تھینڈر-17 کے پیچھے بھاگنے والے دونوں طیاروں کو ہمارے چاک و چوبند پائلٹ حسن صدیقی نے فضاوں میں ہی ہوا کردیا.ایک کا ملبہ پاکستان میں جبکہ دوسرےکا بھارتی حدود میں گرا.پاکستانی حدود میں گرنے والے بھارتی مگ-21 کے پائلٹ ابھی نندن کو پکڑ لیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


غزوہ ھند اور ہماری غلط فہمیاں
sulemansubhani نے Saturday، 2 March 2019 کو شائع کیا.

غزوہ ھند اور ہماری غلط فہمیاں بھارت کی حالیہ جنگ کی دھمکیوں کے بعد دیکھنے میں آرہا ہے کہ پاکستانی نوجوان سوشل میڈیا پر غزوہ ھند کی بات کرتے نظر آ رہے ہیں. ان میں زیادہ تر تعداد ان نوجوانوں کی ہے جن کے شب و روز بھارتی فلمیں، ڈرامے اور گانے دیکھتے سنتے گزر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


آہ : یہ دن بھی دیکھنا تھا !
sulemansubhani نے Saturday، 2 March 2019 کو شائع کیا.

آہ : یہ دن بھی دیکھنا تھا ! ✅ ہندوستانی پائلٹ کے واپس کیئے جانے کے قضیہ کو ” صلح حدیبیہ ” پر قیاس کرنے والے ” مجتہدین ” صحت قیاس کی کسی ایک شرط کو بھی ہرگز خاطر میں نہ لائیں لیکن ان کے اپنے مفاد کے لیئے ان سے دست بستہ گذارش ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


غزوہ ہند کے بارے میں
sulemansubhani نے Thursday، 28 February 2019 کو شائع کیا.

آپکی رائے کیا ہے غزوہ ہند کے بارے میں؟ جواب أز ابن طفیل الأزہری ( محمد علی) : پہلی بات حدیث میں جو غزوہ ہند کا لفظ ہے أس سے ہند یہ انڈیا، پاکستان ، بنگلہ ،نیپال أور دیگر ملک وغیرہ یہ سارا علاقہ ہند کہلاتا تھا غزوة ہند میں دو حدیث وارد ہیں: پہلی […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com