بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ كُتِبَ عَلَيۡکُمُ الۡقِتَالُ وَهُوَ كُرۡهٌ لَّـكُمۡ‌ۚ وَعَسٰۤى اَنۡ تَكۡرَهُوۡا شَيۡـــًٔا وَّهُوَ خَيۡرٌ لَّـکُمۡ‌ۚ وَعَسٰۤى اَنۡ تُحِبُّوۡا شَيۡـــًٔا وَّهُوَ شَرٌّ لَّـكُمۡؕ وَاللّٰهُ يَعۡلَمُ وَاَنۡـتُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡنَ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : تم پر جہاد فرض کیا گیا ہے اور وہ تم پر دشوار ہے اور ہوسکتا ہے کہ تم پر کوئی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :109 روایت ہےحضرت عائشہ رضی اللہ عنہاسےفرماتی ہیں میں نےعرض کیا یارسول اﷲ مسلمانوں کے بچے۱؎ (کہاں جائیں گے)فرمایا وہ اپنے باپ دادوں سے ہیں ۲؎ تو میں بولی یارسول اﷲ بغیر عمل فرمایا اﷲ جانتا ہے وہ کیا کرتے۳؎ میں نے عرض کیا تو کفار کے بچے،فرمایا وہ اپنے باپ دادوں سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَاِنۡ زَلَـلۡتُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِ مَا جَآءَتۡکُمُ الۡبَيِّنٰتُ فَاعۡلَمُوۡٓا اَنَّ اللّٰهَ عَزِيۡزٌ حَکِيۡمٌ پھر اگر روشن دلیلیں آنے کے بعد بھی تم پھسلنے لگو ‘ تو یقین رکھو کہ اللہ بہت غالب بڑی حکمت والا ہے اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : پھر اگر روشن دلیلیں آنے کے بعد بھی تم پھسلنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com