تم میں سے بہتر وہ ہے جو نماز میں
sulemansubhani نے Tuesday، 26 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 323 روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے تم میں سے بہتر وہ ہے جو نماز میں نرم کندھے والا ہو ۱؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ اس طرح کہ اگر کوئی شخص ضرورۃً ایک نمازی کو آگے پیچھے ہٹائے تو بے تامّل ہٹ جائے یا اگر […]