Surah Al Imran Ayat No 142
sulemansubhani نے Saturday، 25 July 2020 کو شائع کیا.

اَمْ حَسِبْتُمْ اَنۡ تَدْخُلُوا الْجَنَّۃَ وَلَمَّا یَعْلَمِ اللہُ الَّذِیۡنَ جٰہَدُوۡا مِنۡکُمْ وَیَعْلَمَ الصّٰبِرِیۡنَ﴿۱۴۲﴾ ترجمۂ کنزالایمان: کیا اس گمان میں ہو کہ جنت میں چلے جاؤ گے اور ابھی اللہ نے تمہارے غازیوں کا امتحان نہ لیا اور نہ صبر والوں کی آزمائش کی۔ ترجمۂ کنزُالعِرفان: کیا تم اس گمان میں ہو کہ تم جنت میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Surah Al Imran Ayat No 141
sulemansubhani نے Saturday، 25 July 2020 کو شائع کیا.

وَ لِیُمَحِّصَ اللہُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ یَمْحَقَ الْکٰفِرِیۡنَ﴿۱۴۱﴾ ترجمۂ کنزالایمان: اور اس لئے کہ اللہ مسلمانوں کا نکھار کردے اور کافروں کو مٹادے۔ ترجمۂ کنزُالعِرفان: اور اس لئے کہ اللہ مسلمانوں کو نکھاردے اور کافروں کو مٹادے۔ { وَ لِیُمَحِّصَ اللہُ: اوراس لئے کہ اللہ نکھار دے۔} کافروں سے جہاد کی ایک اور حکمت بیان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Surah Al Imran Ayat No 140
sulemansubhani نے Saturday، 25 July 2020 کو شائع کیا.

اِنۡ یَّمْسَسْکُمْ قَرْحٌ فَقَدْ مَسَّ الْقَوْمَ قَرْحٌ مِّثْلُہٗؕ وَتِلْکَ الۡاَیَّامُ نُدَاوِلُہَا بَیۡنَ النَّاسِۚ وَلِیَعْلَمَ اللہُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَیَتَّخِذَ مِنۡکُمْ شُہَدَآءَؕ وَاللہُ لَا یُحِبُّ الظّٰلِمِیۡنَ﴿۱۴۰﴾ۙ ترجمۂ کنزالایمان: اگر تمہیں کوئی تکلیف پہنچی تو وہ لوگ بھی ویسی ہی تکلیف پاچکے ہیں اور یہ دن ہیں جن میں ہم نے لوگوں کے لیے باریاں رکھی ہیں اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Surah Al Imran Ayat No 139
sulemansubhani نے Saturday، 25 July 2020 کو شائع کیا.

وَلَا تَہِنُوۡا وَلَا تَحْزَنُوۡا وَاَنۡتُمُ الۡاَعْلَوْنَ اِنۡ کُنۡتُمۡ مُّؤْمِنِیۡنَ﴿۱۳۹﴾ ترجمۂ کنزالایمان: اور نہ سستی کرو اور نہ غم کھاؤ تمہیں غالب آؤ گے اگر ایمان رکھتے ہو۔ ترجمۂ کنزُالعِرفان: اور تم ہمت نہ ہارو اور غم نہ کھاؤ، اگر تم ایمان والے ہو تو تم ہی غالب آؤ گے ۔ { وَلَا تَہِنُوۡا: اور سستی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Surah Al Imran Ayat No 138
sulemansubhani نے Saturday، 25 July 2020 کو شائع کیا.

ہٰذَا بَیَانٌ لِّلنَّاسِ وَہُدًی وَّمَوْعِظَۃٌ لِّلْمُتَّقِیۡنَ﴿۱۳۸﴾  ترجمۂ کنزالایمان: یہ لوگوں کو بتانا اور راہ دکھانا اور پرہیزگاروں کو نصیحت ہے۔ ترجمۂ کنزُالعِرفان: یہ لوگوں کے لئے ایک بیان اور رہنمائی ہے اور پرہیزگاروں کیلئے نصیحت ہے۔ { ہٰذَا بَیَانٌ لِّلنَّاسِ وَہُدًی: یہ لوگوں کے لئے ایک بیان اور رہنمائی ہے۔} قرآنِ پاک کو اللہ تعالیٰ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Surah Al Imran Ayat No 137
sulemansubhani نے Saturday، 25 July 2020 کو شائع کیا.

قَدْ خَلَتْ مِنۡ قَبْلِکُمْ سُنَنٌۙ فَسِیۡرُوۡا فِی الۡاَرْضِ فَانْظُرُوۡا کَیۡفَ کَانَ عٰقِبَۃُ الْمُکَذِّبِیۡنَ﴿۱۳۷﴾  ترجمۂ کنزالایمان: تم سے پہلے کچھ طریقے برتاؤ میں آچکے ہیں تو زمین میں چل کر دیکھو کیسا انجام ہوا جھٹلانے والوں کا۔ ترجمۂ کنزُالعِرفان: تم سے پہلے کئی طریقے گزر چکے ہیں تو زمین میں چل پھر کر دیکھو جھٹلانے والوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Surah Al Imran Ayat No 135-136
sulemansubhani نے Saturday، 25 July 2020 کو شائع کیا.

وَالَّذِیۡنَ اِذَا فَعَلُوۡا فٰحِشَۃً اَوْ ظَلَمُوۡۤا اَنْفُسَہُمْ ذَکَرُوا اللہَ فَاسْتَغْفَرُوۡا لِذُنُوۡبِہِمْ۟ وَمَنۡ یَّغْفِرُ الذُّنُوۡبَ اِلَّا اللہُ ۪۟ وَلَمْ یُصِرُّوۡا عَلٰی مَا فَعَلُوۡا وَہُمْ یَعْلَمُوۡنَ﴿۱۳۵﴾ اُولٰٓئِکَ جَزَآؤُہُمۡ مَّغْفِرَۃٌ مِّنۡ رَّبِّہِمْ وَجَنّٰتٌ تَجْرِیۡ مِنۡ تَحْتِہَا الۡاَنْہٰرُ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَاؕ وَنِعْمَ اَجْرُ الْعٰمِلِیۡنَ﴿۱۳۶﴾ؕ  ترجمۂ کنزالایمان: اور وہ کہ جب کوئی بے حیائی یا اپنی جانوں پر ظلم کریں اللہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Surah Al Imran Ayat No 134
sulemansubhani نے Saturday، 25 July 2020 کو شائع کیا.

الَّذِیۡنَ یُنۡفِقُوۡنَ فِی السَّرَّآءِ وَالضَّرَّآءِ وَالْکٰظِمِیۡنَ الْغَیۡظَ وَالْعَافِیۡنَ عَنِ النَّاسِؕ وَاللہُ یُحِبُّ الْمُحْسِنِیۡنَ﴿۱۳۴﴾ۚ  ترجمۂ کنزالایمان: وہ جو اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں خوشی میں اور رنج میں اور غصہ پینے والے اور لوگوں سے درگزر کرنے والے اور نیک لوگ اللہ کے محبوب ہیں۔ ترجمۂ کنزُالعِرفان: وہ جو خوشحالی اور تنگدستی میں اللہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Surah Al Imran Ayat No 133
sulemansubhani نے Saturday، 25 July 2020 کو شائع کیا.

وَسَارِعُوۡۤا اِلٰی مَغْفِرَۃٍ مِّنۡ رَّبِّکُمْ وَجَنَّۃٍ عَرْضُہَا السَّمٰوٰتُ وَالۡاَرْضُۙ اُعِدَّتْ لِلْمُتَّقِیۡنَ﴿۱۳۳﴾ۙ  ترجمۂ کنزالایمان: اور دوڑو اپنے رب کی بخشش اور ایسی جنت کی طرف جس کی چوڑان میں سب آسمان و زمین آ جائیں پرہیزگاروں کے لئے تیار رکھی ہے۔ ترجمۂ کنزُالعِرفان: اور اپنے رب کی بخشش اور اس جنت کی طرف دوڑوجس کی وسعت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


Surah Al Imran Ayat No 132
sulemansubhani نے Saturday، 25 July 2020 کو شائع کیا.

وَاَطِیۡعُوا اللہَ وَالرَّسُوۡلَ لَعَلَّکُمْ تُرْحَمُوۡنَ﴿۱۳۲﴾ۚ ترجمۂ کنزالایمان:اور اللہ و رسول کے فرمانبردار رہو اس امید پر کہ تم رحم کیے جاؤ۔ ترجمۂ کنزُالعِرفان: اوراللہ اور رسول کی فرمانبردار ی کرتے رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔ { وَاَطِیۡعُوا اللہَ وَالرَّسُوۡلَ:اوراللہ اور رسول کی فرمانبردار ی کرتے رہو ۔} فرمایا گیا کہ اللہ عَزَّوَجَلَّ اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com