أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَّعَادًا وَّثَمُوۡدَا۟ وَاَصۡحٰبَ الرَّسِّ وَقُرُوۡنًۢا بَيۡنَ ذٰلِكَ كَثِيۡرًا۞ ترجمہ: اور عاد اور ثمود اور کنوئیں والوں اور ان کے درمیان بہت سی قوموں کے لئے تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : اور عاد اور ثمود اور کنویں والوں اور ان کے درمیان بہت سی قوموں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَكَاَيِّنۡ مِّنۡ قَرۡيَةٍ اَهۡلَكۡنٰهَا وَهِىَ ظَالِمَةٌ فَهِىَ خَاوِيَةٌ عَلٰى عُرُوۡشِهَا وَبِئۡرٍ مُّعَطَّلَةٍ وَّقَصۡرٍ مَّشِيۡدٍ‏ ۞ ترجمہ: پس ہم نے کتنی ہی بستیوں کو ہلاک کردیا جو ظالم تھیں سو اب وہ اپنی چھتوں پر گری ہوئی پڑی ہیں اور بہت سے غیرآباد کنوئیں اور بہت سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَجَآءَ اِخۡوَةُ يُوۡسُفَ فَدَخَلُوۡا عَلَيۡهِ فَعَرَفَهُمۡ وَهُمۡ لَهٗ مُنۡكِرُوۡنَ‏ ۞ ترجمہ: اور یوسف کے بھائی (غلہ خریدنے مصر) آئے تو ان کے پاس گئے، پس یوسف نے ان کو پہچان لیا اور وہ اس کو نہ پہچان سکے تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :265 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم نے کہ غم کے کنوئیں سے اﷲ کی پناہ مانگو لوگوں نے عرض کیا یارسول اﷲ غم کا کنوآں کیا ہے فرمایا دوزخ میں ایک جنگل ہے جس سے خود دوزخ روزانہ چار سو بار پناہ مانگتی ہے ۱؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com