أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ تَبٰـرَكَ الَّذِىۡۤ اِنۡ شَآءَ جَعَلَ لَكَ خَيۡرًا مِّنۡ ذٰ لِكَ جَنّٰتٍ تَجۡرِىۡ مِنۡ تَحۡتِهَا الۡاَنۡهٰرُ ۙ وَيَجۡعَلْ لَّكَ قُصُوۡرًا‏ ۞ ترجمہ: وہ برکت والا ہے جو اگر چاہے تو آپ کے لئے (ان کے کہے ہوئے) باغات سے بہتر بنا دے، ایسے باغات جن کے نیچے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَفَلَمۡ يَسِيۡرُوۡا فِى الۡاَرۡضِ فَتَكُوۡنَ لَهُمۡ قُلُوۡبٌ يَّعۡقِلُوۡنَ بِهَاۤ اَوۡ اٰذَانٌ يَّسۡمَعُوۡنَ بِهَا‌ ۚ فَاِنَّهَا لَا تَعۡمَى الۡاَبۡصَارُ وَلٰـكِنۡ تَعۡمَى الۡـقُلُوۡبُ الَّتِىۡ فِى الصُّدُوۡرِ ۞ ترجمہ: سو کیا انہوں نے زمین میں سفر نہیں کیا کہ ان کے دل ایسے ہوتے جن سے یہ سمجھتے یا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَكَاَيِّنۡ مِّنۡ قَرۡيَةٍ اَهۡلَكۡنٰهَا وَهِىَ ظَالِمَةٌ فَهِىَ خَاوِيَةٌ عَلٰى عُرُوۡشِهَا وَبِئۡرٍ مُّعَطَّلَةٍ وَّقَصۡرٍ مَّشِيۡدٍ‏ ۞ ترجمہ: پس ہم نے کتنی ہی بستیوں کو ہلاک کردیا جو ظالم تھیں سو اب وہ اپنی چھتوں پر گری ہوئی پڑی ہیں اور بہت سے غیرآباد کنوئیں اور بہت سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :397 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن مغفل سے ۱؎ کہ انہوں نے اپنے بیٹے کو یہ کہتے سنا کہ الٰہی میں تجھ سے جنت کی داہنی طرف سفید محل مانگتا ہوں تو فرمایا کہ میرے بچے اﷲ سے جنت مانگواور دوزخ سے اس کی پناہ مانگو میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ظلم کا انجام
sulemansubhani نے Friday، 25 January 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر140: ظلم کا انجام حضرت سیدنا عبدالمُنعِم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اپنے والدسے اور وہ حضرت سیدنا وہب علیہ رحمۃ اللہ الاحد سے روایت کرتے ہیں کہ کسی ملک میں ایک ظالم ومغروربادشاہ رہا کر تا تھا ۔ اس نے ایک عظیم الشان محل بنوایا اور اس کی تعمیر پرکافی مال خرچ کیا ، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سفید محل
sulemansubhani نے Saturday، 24 November 2018 کو شائع کیا.

حکایت نمبر93: سفید محل حضرت سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں:” ایک مرتبہ امیر المؤمنین حضرت سیدناابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے دس افراد پر مشتمل ایک قافلہ یمن کی جانب روانہ فرمایا۔ مَیں بھی اس قافلے میں شریک تھا، قافلہ جانبِ منزل رواں دواں تھا، دورانِ سفر ہمارا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حکایت نمبر48: محبت الٰہی عزوجل میں مرنا،فکرآخرت سکھاگیا حضرت سیدنا محمد بن داؤد دینوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں ، میں نے حضرت سیدنا اسحاق ہروی علیہ رحمۃاللہ القوی کو یہ فرماتے ہوئے سنا :” ایک مرتبہ میں بصرہ میں موجودتھا کہ میرے پا س حضرت سیدنا ابن خیوطی علیہ رحمۃاللہ القوی تشریف لائے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com