منکرین حدیث کے شبہات اورانکا ازالہ   منکرین حدیث قرآن کے سوا تمام سرما یۂ شریعت کو مہمل قرار دیتے ہیں ۔انکار حدیث کا شوشہ زمانۂ قدیم میں معتزلہ وخوارج نے چھوڑاتھا لیکن ایک دو صدی کے بعد وہ خود ہی اس دنیا سے ناپید ہوگئے اور ان کا یہ فتنہ بھی اپنی موت آپ […]

مکمل تحریر پڑھیے »