أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَلَمَّاۤ اَحَسُّوۡا بَاۡسَنَاۤ اِذَا هُمۡ مِّنۡهَا يَرۡكُضُوۡنَؕ ۞ ترجمہ: سو جب انہوں نے ہمارے عذاب کو محسوس کیا تو فوراً اس سے بھاگنے لگے فلما احسوا باسنا : جب انہوں نے ہمارے عذاب کی شدت اور سختی کا اس طرح ادراک کرلیا جس طرح کسی محسوس […]

مکمل تحریر پڑھیے »