sulemansubhani نے Saturday، 21 August 2021 کو شائع کیا.
باب فی الاضحیۃ قربانی کاباب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ اضحیہ ضحوٌ سے بنا،بمعنی دن چڑھنا اسی لیے نمازچاشت کو ضحیٰ کہاجاتاہے،چونکہ قربانی بقرعید کے دن شہروں میں قریبًا دوپہر ہی کو ہوتی ہے اس لیے اسے اضحیہ کہتے ہیں۔اس کی جمع اضاحی بھی ہے اور ضحایابھی۔قربانی صرف بقرعید کے دنوں میں بہ نیتِ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 21 August 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 678 روایت ہے حضرت ابوسعید خدری سے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم عید کے دن تشریف لے جاتے تو نماز سے ابتداء کرتے جب نماز پڑھ چکتے تو لوگوں پرمتوجہ ہوتے لوگ اپنے مقام پر بیٹھے ہوتے اگر سرکار کو لشکر بھیجنے کی ضرورت ہوتی تو لوگوں سے ذکر فرمادیتے یا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 21 August 2021 کو شائع کیا.
الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر 677 روایت ہے ابن جریج سے ۱؎ فرماتے ہیں مجھے عطاء نے حضرت ابن عباس اور جابر ابن عبداﷲ سے خبردی ان دونوں نے فرمایا کہ عید بقر کے دن اذان نہ کہی جاتی تھی پھر کچھ عرصہ بعد میں نےعطاءسے اس بار ے میں پوچھا۲؎ تو انہوں نے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 5 June 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 676 روایت ہے حضرت عمیر ابن انس سے ۱؎ وہ اپنے چچاؤں سے راوی جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ ہیں کہ ایک قافلہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا انہوں نےگواہی دی کہ انہوں نےکل چاند د یکھ لیا ہے حضور نے حکم دیا کہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 5 June 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 675 روایت ہے حضرت ابوحویرث سے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے عمرو ابن حزم کو لکھا ۱؎ جب کہ وہ نجران میں تھے کہ بقرعید جلدی پڑھو اورعیدا لفطر دیر سے اور لوگوں کو وعظ کرو ۲؎(شافعی)۳؎ شرح ۱؎ ابوالحویرث کو بعض نے صحابی ماناہے اوربعض نے تابعی۔صحیح یہ ہے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 5 June 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 674 روایت ہے انہی سے ایک بارعید کے دن بارش ہوگئی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں نمازعیدمسجدمیں پڑھائی ۱؎(ابوداؤد،ابن ماجہ) شرح ۱؎ یعنی آپ ہمیشہ نمازعیدجنگل میں پڑھاتے تھے لیکن ایک بار بارش ہوگئی تو لوگوں کوجنگل جانابھی گراں تھا اور وہاں کوئی جگہ سایہ داربھی نہ تھی اس […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 5 June 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 673 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عید کے دن جب ایک راستے سے تشریف لے جاتے تو دوسرے راستے سے لوٹتے ۱؎(ترمذی،دارمی) شرح ۱؎ اس حدیث کی شرح اور راستہ تبدیل کرنے کی حکمتیں پہلے بیان ہوچکیں۔خیال رہے کہ عید کےدن امام اورتمام نمازی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 5 June 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 672 روایت ہے حضرت جابر سے فرماتے ہیں کہ میں عید کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز میں حاضر ہوا تو آپ نے خطبہ سے پہلے بغیراذان وتکبیرنماز شروع کی جب نماز پوری کرلی تو حضرت بلال پر ٹیک لگاکر کھڑے ہوگئے ۱؎ اور اﷲ کی حمدوثناءکی لوگوں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 5 June 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 671 روایت ہے حضرت عطا سے(ارسلًا)کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب خطبہ پڑھتے تو اپنی لاٹھی پر ٹیک لگاتے تھے ۱؎(شافعی) شرح ۱؎ یعنی مدینہ منورہ میں جمعہ یاعید کا خطبہ لاٹھی ہاتھ میں لےکر پڑھتے تھے کیونکہ یہ شہر جنگ سے فتح نہیں ہوا۔
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 5 June 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 670 روایت ہے حضرت براءسے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عید کے دن کمان حاضر کی گئی آپ نے اس پر خطبہ پڑھا ۱؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ یعنی کمان ہاتھ میں لےکر خطبہ پڑھا۔اس کی تحقیق پہلے کی جاچکی ہےکہ جوشہر جنگ سے فتح ہوئے ہوں وہاں کمان یاتلوار […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-